سرفراز احمد ’ بہادر ‘ کھلاڑی ہے : شاہد آفریدی
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر مارچ

مزید کھیلوں کی خبریں

وقت اشاعت: 30/03/2015 - 14:51:21 وقت اشاعت: 30/03/2015 - 14:51:21 وقت اشاعت: 30/03/2015 - 14:50:24 وقت اشاعت: 30/03/2015 - 14:50:24 وقت اشاعت: 30/03/2015 - 14:11:05 وقت اشاعت: 30/03/2015 - 13:23:01 وقت اشاعت: 30/03/2015 - 13:05:11 وقت اشاعت: 30/03/2015 - 13:04:31 وقت اشاعت: 30/03/2015 - 12:57:12 وقت اشاعت: 30/03/2015 - 12:32:09 وقت اشاعت: 30/03/2015 - 12:28:50
پچھلی خبریں - مزید خبریں

کراچی

سرفراز احمد ’ بہادر ‘ کھلاڑی ہے : شاہد آفریدی

کراچی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار30مارچ ۔2015ء ) پاکستان کے مایہ ناز کھلاڑی شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ وکٹ کیپر بلے باز سر فراز احمد بہادر کھلاڑی ہیں ، انٹر نیشنل کرکٹ کو ایسے ہی کھلاڑیوں کی ضروت ہے ۔ ایک نجی ٹی وی شو میں گفتگو کر تے ہوئے شاہد آفریدی کاکہنا تھا کہ وہ بہادری کو تکنیک پر ترجیح دیتے ہیں اور وکٹ کیپر بلے باز سرفرازاحمد بہادر کھلاڑی ہے،اس کی بلے بازی نے نقادوں کے منہ بند کر دیئے ہیں ۔ آفریدی کا کہنا تھا کہ وہ ڈومیسٹک کرکٹ سے سرفرازاحمد کو کھیلتا دیکھ رہے ہیں اور انہوں نے ہی سرفراز کو اوپننگ کر نے کا مشورہ دیا تھا ۔

30/03/2015 - 13:23:01 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان