الطاف حسین اور رابطہ کمیٹی کے درمیان طویل اجلاس
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر مارچ

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 30/03/2015 - 13:18:13 وقت اشاعت: 30/03/2015 - 13:16:33 وقت اشاعت: 30/03/2015 - 13:13:46 وقت اشاعت: 30/03/2015 - 13:13:46 وقت اشاعت: 30/03/2015 - 13:11:35 وقت اشاعت: 30/03/2015 - 13:11:35 وقت اشاعت: 30/03/2015 - 13:09:28 وقت اشاعت: 30/03/2015 - 13:05:11 وقت اشاعت: 30/03/2015 - 13:05:11 وقت اشاعت: 30/03/2015 - 13:01:10 وقت اشاعت: 30/03/2015 - 12:54:45
پچھلی خبریں - مزید خبریں

کراچی

الطاف حسین اور رابطہ کمیٹی کے درمیان طویل اجلاس

فیصل سبزواری کی پارٹی رکنیت معطل ،سندھ اسمبلی کی سیٹ سے بھی استعفیٰ مانگ لیا گیا

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔30مارچ۔2015ء)ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین نے رابطہ کمیٹی کے کارکن اور صوبائی رکن اسمبلی سبزواری کی پارٹی کی بنیادی رکنیت معطل کر دی ہے اور سندھ اسمبلی سے استعفیٰ دینے کا مطالبہ کر دیا ہے۔ پیر کے روزنائن زیرو پر متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین اور رابطہ کمیٹی کے درمیان تین گھنٹے طویل ان کیمرہ اجلاس ہوا ،اجلاس میں رابطہ کمیٹی کے متعدد ارکان کی عدم شرکت پر الطاف حسین نے شدید غم و غصے کا اظہار کیا ۔



اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

30/03/2015 - 13:11:35 :وقت اشاعت