الطاف حسین نے ایم کیو ایم کی قیادت چھوڑنے کا اعلان کر دیا
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر مارچ

کراچی

الطاف حسین نے ایم کیو ایم کی قیادت چھوڑنے کا اعلان کر دیا

کراچی:(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔30مارچ2015ء) عزیز آباد میں ایم کیو ایم کے ذمہ داران سے خطاب کرتے ہوئے الطاف حسین کا کہنا تھا کہ آج کے بعد ایم کیو ایم کا قائد نہیں رہوں گا۔ کارکنوں کو رات کو آج آخری بار زحمت دے رہا ہوں۔ اب میں قیادت کا بوجھ نہیں اٹھا سکتا۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ ایم کیو ایم پر ملک دشمنی کے الزامات لگائے گئے۔ 40 سال بہت تنقید برداشت کی اب مزید نہیں کر سکتا۔

مظلوموں کے حقوق اور ان کی زندگی سنوارنے کے لیے 25 سال سے جلا وطنی کاٹ رہا ہوں۔ ان کا کہنا تھا کارکن خود کو مجھ سے الگ کر لیں۔ کارکنوں کو میرے دکھ کا ذرا احساس نہیں۔ الطاف حسین

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

30/03/2015 - 10:53:00 :وقت اشاعت