سیدنا ابوبکر صدیق ،صحابہ، و اہل بیت،کے امام ہیں ،علامہ اورنگزیب فاروقی،
حضرت سیدنا ابوبکر صدیق نے صحابی بننے کا رواج رکھا کلمہ پڑھنے کا رواج بھی سب سے پہلے سیدنا ابوبکر صدیق،نے رکھا
اتوار 29 مارچ 2015 23:29
کراچی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار29مارچ ۔2015ء) حضرت سیدنا ابوبکر صدیق نے صحابی بننے کا رواج رکھا کلمہ پڑھنے کا رواج بھی سب سے پہلے سیدنا ابوبکر صدیق نے رکھا نبی اکرم ﷺ کی دعوت پر سب سے پہلے لبیک کہنے والے حضرت سیدنا صدیق اکبر ہیں آپ تمام صحابہ کرام اوراہل بیت رضوان اللہ علیہم اجمعین کے امام ہیں اور آج بھی نبی رحمت ﷺ کے پہلو میں سوئے ہوئے ہیں ایسی عظیم ہستی کی گستاخی کرنے والے دائرہ اسلام سے خارج ہیں خلیفہ بلا فصل سیدنا ابوبکر صدیق کے دفاع کی خاطر ہزراوں جانین قربان کرچکے ہیں پھر بھی دفاع صدیق اکبر سے پیچھے نہیں ہٹیں گے ان خیالات کااظہار اہل سنت والجماعت کے مرکزی صدر علامہ اورنگزیب فاروقی ،علامہ اللہ وسایاصدیقی،علامہ رب نواز حنفی،علامہ تاج محمد حنفی سنی علماء کونسل کے مولانا عادل عمر ،مجلس وحد ت المومنین کے مولانا ابو امامہ،سنی ایکشن کمیٹی کے مولانا حسنین معاویہ،اہل سنت الائنس کے ڈاکٹر معاویہ حیدر مسلم اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے مولانا صدیق شیرازی اور دیگر نے محمود آباد میں منعقدہ سالانہ امام الصحابہ وشہداء ناموس صحابہ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا ان کا کہنا تھا کہ ہم پچھلے تیس سال سے کہتے آرہے ہیں کہ ایران اسلام و پاکستان دشمن ہے آج یہ بات ثابت ہوگئی ہے ایرانی انقلاب کے بانی خمینی نے خانہ کعبہ پر حملہ کی دھمکی دی تھی آج ایران نے ایک بار پھر حرمین شریفین پر حملہ کی دھمکی دی ہے تو اسے بھولنا نہیں چاہئیے کہ حرمین شریفین مسلمانوں کا مرکز ہے حرمین شریفین کے تحفظ کی خاطر کسی قسم کی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے سعودی عرب کی حمایت کے فیصلہ میں حکومت اور ریاست پاکستان کے ساتھ کھڑے ہیں حکومت ایران کے دباؤ پر پیچھے نہیں ہٹے ایران نے پاکستان کی طرف میلی آنکھ سے دیکھا تو منہ توڑ جواب دینے کی بھر پور صلاحیت رکھتے ہیں ۔
کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
عوام کو درپیش مسائل کا حل حکومت کی ذمہ داری ہے،شمسہ ماہ جبین
مسجد دیوا اکیڈمی کے امام کی جبری بے دخلی اور قتل کی دھمکیاں ، حکومت تحفظ فراہم کرے،متحدہ علماء محاذ
شہید عبدالحفیظ بجارانی ہمیشہ زندہ اور راہ حق کے مسافروں کیلئے نشان منزل ہونگے،ممتاز حسین سہتو
پری رباب کو آرٹس کونسل کے ایک اسٹیج ڈرامہ میں اہم رول کے لیے کاسٹ کرلیا گیا
سیدنا امیر حمزہؓ شہدائے غزوہ احد ہیں، مولانا عبد الماجد فاروقی
اسرائیل ناجائز ریاست ہے ،پاکستان کے عوام کسی طور تسلیم نہیں کرینگے ،محمد شاداب رضا نقشبندی
کراچی، قربانی کے جانوروں کی مرکزی منڈی 10 مئی سے لگائی جائے گی
ڈپٹی میئر کراچی کا انسداد تجاوزات آپریشن کا جائزہ لینے کے لیے مختلف بازاروں کاد ورہ
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
ایف پی سی سی آئی پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان براہ راست پروازوں کا خیر مقدم کرتی ہے،صدر ایف پی سی ..
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت