فر وغ تعلیم کیلئے منصوب صدیقی کی خدمات لا ئق تحسین ہیں ،پر وفیسر سید یوسف فضل،

تقریب پذیرائی کے مو قع پر منصو ب صدیقی کی بے لوث خدما ت کے اعتراف میں سلطا ن الواعظین ایوارڈ دیا جا ئے گا

اتوار 29 مارچ 2015 22:23

کراچی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار29مارچ ۔2015ء) مہر ان کمیو نیکیشن نیٹ ورک ، B&H ایجو کشنل اینڈ ویلفیئر سو سا ئٹی پا کستا ن کا اجلا س بسلسلہ تقریب پذیرائی زیر صدارت سر پر ست معر وف شا عر وادیب محقق اسلا مک اسکا لر پرو فیسر سید یو سف فضل ، سلطان الو اعظین مو لانا سید مر تضیٰ ید اللہیٰ میمو ریل ہا ل سر سیدگرا مر اسکو ل B-45 ، سیکٹر 4-B ، سر جا نی ٹا وٴن کر اچی میں منعقد ہواجس میں با نی ایم سی این ، B&H ایجو کیشنل اینڈ ویلفیئر سو سائٹی پا کستا ن سید اسلم علی فکر ی ، چیئر مین پروفیسر صفدر علی خان ، سینئر وائس چیئرمین سید نبی احمد رضوی ، پرو جیکٹ ڈا ئریکٹر محمد خالد ، انچارج ایجو کیشن ونگ غلامِ مصطفی ، ایم شکیل قا سمی ، انچا ر ج کلچر ل ونگ مجیب الدین، جنر ل سیکر یٹری ایم اے خان نعیم ،جوائنٹ سیکر یٹر ی آصف حسین ودیگر عہدیدار ان وممبران نے شر کت کی۔

(جاری ہے)

اس مو قع پر اظہارخیال کر تے ہو ئے پر وفیسر سید یو سف فضل نے کہا کہ منصو ب صدیقی کی فر وغ تعلیم کیلئے کا وشیں لا ئق تحسین ہیں ہم ڈا ئر یکٹر سر و یلنس کا اضا فی منصب سنبھا لنے پر انہیں دل کی گہر ائیوں سے مبا رکبا د پیش کر تے ہیں،امید کر تے ہیں کہ اس دوہری ذمہ داری کو نبھاتے ہو ئے پر ائیو ٹ اور سر کا ری اسکو لوں کے مسا ئل کو حل کر نے کیسا تھ ساتھ فر وغ تعلیم کیلئے اپنی تما م تر صلا حیتوں کو بروٴے کا ر لا ئینگے ۔

اس مو قع پر اظہا رخیا ل کر تے ہو ئے سید اسلم علی فکر ی نے کہاکہ منصو ب صدیقی کی شخصیت علمی ، ادبی ، سما جی اور سیا سی حلقوں میں کسی تعا رف کی محتا ج نہیں ان کی بے لوث تعلیمی خدمات کے اعتراف میں 2009 ءء میں قا ئد ملت اسلامیہ نو اب بہاد ر یا ر جنگ بیسٹ پر فارمنس ایوارڈ دیا گیا تھا ہمیں انکے مو جودہ منصب کو سنبھالنے پر انتہا ئی خو شی ہے اس خو شی کا عملی اظہار ایم سی این ،B&H ایجو کیشنل اینڈ ویلفیئر سو سا ئٹی پا کستا ن کے تحت ما ہ اپر یل میں انکے شا یان شا ن تقریب پذیرائی کا انعقادسے کیا جا ئیگا اور اس مو قع پر انکی فرو غ تعلیم میں بے لوث خد ما ت کے اعتر اف میں سلطان الواعظین مو لانا سید مر تضیٰ ید اللہیٰ بیسٹ پر فارمنس ایو ارڈ بھی دیا جا ئیگا، جب کہ اس تقریب کو تاریخ سا ز بنا نے کیلئے شہر قائد کے علمی ، ادبی، سماجی وسیا سی حلقوں سے تعلق رکھنے والی معروف شخصیا ت کو مد عو کیا جا ئے گا ۔

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں