دینی مدارس قرآن و سنت سیکھنے کے قلعے ہیں ، مفتی وسیم ضیائی
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
اتوار مارچ

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 29/03/2015 - 22:00:17 وقت اشاعت: 29/03/2015 - 22:00:17 وقت اشاعت: 29/03/2015 - 22:00:17 وقت اشاعت: 29/03/2015 - 21:58:21 وقت اشاعت: 29/03/2015 - 21:58:21 وقت اشاعت: 29/03/2015 - 21:58:01 وقت اشاعت: 29/03/2015 - 21:58:01 وقت اشاعت: 29/03/2015 - 21:58:01 وقت اشاعت: 29/03/2015 - 21:48:24 وقت اشاعت: 29/03/2015 - 21:38:29 وقت اشاعت: 29/03/2015 - 21:38:29
پچھلی خبریں - مزید خبریں

کراچی

دینی مدارس قرآن و سنت سیکھنے کے قلعے ہیں ، مفتی وسیم ضیائی

مدارس البرکات کے تحت سالانہ جلسے تقسیم اسناد و انعامات 30, 31مارچ اور یکم اپریل کو ہونگے،قاری انور ہجویری

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار29مارچ ۔2015ء) دینی مدارس قرآن و سنت سیکھنے کے لئے قلعے کی حیثیت رکھتے ہیں اسلامی تعلیمات کے موثر پھیلاؤ اور اس پر عمل درآمد میں موثر کردار ادا کرتے ہیں ۔ جہاں اسلام کا امن و آتشی کا آفافی پیغام عام کیا جا رہا ہے اور یہی مدارس ملک کی نظریاتی اساس کے محافظ ہیں ۔ عالم انسانیت میں علوم دینیہ کا چراغ ان کے آنگن کی چنگاریوں سے روشن ہے۔

شرق و غرب میں ان کی ضیاء پاشی کے باعث ظلمتوں کے مہیب سائے دھیرے دھیرے چھٹتے ہوئے دکھائی دے رہے ہیں۔ یہ ایسے خورشید منور کی مثل ہیں جس کی روشنی بیک وقت سارے عالم کو منور کر رہی ہے ایسے چمنستان کی مانند ہیں جس کے ازہار مفتحہ کی تیز خوشبوں سے فضائے کون مکاں معطر ہے۔ ایسے بحر عمیق کی طرح ہیں جس کے ٹھنڈے، میٹھے اور روح افزاء آب زلال سے ساکنین کرئہ ارض ہمہ وقت سیراب ہوتے ہیں۔

ان کی بقاء انسانیت کی بقا کے واسطے کلیدی، اساسی اور بنیادی حیثیت کی حامل ہے۔ ان خیالات کا اظہار خطیب پاکستان رونق اہلسنت مرکزی ناظم اعلیٰ مفتی وسیم ضیائی سالانہ جلسہ تقریب تقسیم انعامات کے سلسلے میں منعقدہ ضلعی

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

29/03/2015 - 21:58:01 :وقت اشاعت