کراچی سہراب گوٹھ میں پولیس نے سرچ آپریشن کے دوران 5 افراد کو گرفتار کرلیا
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
اتوار مارچ

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 29/03/2015 - 14:12:14 وقت اشاعت: 29/03/2015 - 14:10:45 وقت اشاعت: 29/03/2015 - 13:42:55 وقت اشاعت: 29/03/2015 - 13:42:55 وقت اشاعت: 29/03/2015 - 13:41:43 وقت اشاعت: 29/03/2015 - 13:41:43 وقت اشاعت: 29/03/2015 - 13:41:43 وقت اشاعت: 29/03/2015 - 13:40:21 وقت اشاعت: 29/03/2015 - 13:30:34 وقت اشاعت: 29/03/2015 - 13:29:19 وقت اشاعت: 29/03/2015 - 13:29:19
پچھلی خبریں - مزید خبریں

کراچی

کراچی سہراب گوٹھ میں پولیس نے سرچ آپریشن کے دوران 5 افراد کو گرفتار کرلیا

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔29مارچ۔2015ء)کراچی کے علاقے سہراب گوٹھ میں پولیس نے سرچ آپریشن کے دوران 5 افراد کو گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کرلیا سہراب گوٹھ کے علاقے جمالی گوٹھ میں پولیس نے سرچ آپریشن کیا اس دوران علاقے کے داخلی اور خارجی راستے بند کرکے گھر گھر تلاشی لی گئی، آپریشن میں پولیس کی بھاری نفری نے حصہ لیا پولیس کے مطابق آپریشن جرائم پیشہ افراد کی موجودگی کی اطلاع پر کیا گیا ، آپریشن کے دوران 5 ملزموں کو گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کرلیا گیا جبکہ 2 درجن سے زائد مشتبہ افراد حراست میں لے لیا گیا۔

29/03/2015 - 13:41:43 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان