مصباح الحق کا متبادل موجود نہیں ، پی سی بی کواس صورتحال کومدنظررکھنا چاہیے ،جاوید ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
اتوار مارچ

مزید کھیلوں کی خبریں

وقت اشاعت: 29/03/2015 - 12:01:45 وقت اشاعت: 29/03/2015 - 11:59:49 وقت اشاعت: 29/03/2015 - 11:59:49 وقت اشاعت: 29/03/2015 - 11:59:49 وقت اشاعت: 29/03/2015 - 11:47:56 وقت اشاعت: 29/03/2015 - 11:47:09 وقت اشاعت: 29/03/2015 - 11:47:09 وقت اشاعت: 29/03/2015 - 11:47:09 وقت اشاعت: 29/03/2015 - 11:44:39 وقت اشاعت: 29/03/2015 - 11:44:39 وقت اشاعت: 29/03/2015 - 11:44:39
پچھلی خبریں - مزید خبریں

کراچی

مصباح الحق کا متبادل موجود نہیں ، پی سی بی کواس صورتحال کومدنظررکھنا چاہیے ،جاوید میانداد

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔29مارچ۔2015ء)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان جاوید میانداد نے کہا ہے کہ مصباح الحق کا متبادل موجود نہیں  پی سی بی کواس صورتحال کومدنظررکھنا چاہیے۔میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے جاوید میانداد نے کہا کہ سینئرپلیئر ز کے ریٹائر ہونے سے خلاء پیدا ہوجائیگاجاوید میانداد نے کہا کہ مصباح کوایک دوسیریزمیں کپتانی کرنی چاہیے تاکہ اس دوران مستقبل کے کپتان کوگروم کیا جاسکے نیا کپتان مقررکرنا آسان کام نہیں کرکٹ کے بادشاہ جاوید میانداد نے کہا کہ بیٹسمینوں میں جوتکنیکی خامیاں ہیں ان کیساتھ کسی بڑے ایونٹ میں کامیابی حاصل نہیں کی جاسکتی، انہوں نے کہا کہ سابق کرکٹرز اور شائقین کی تنقید پر دلبرداشتہ نہیں ہونا چاہے کیوں کہ ورلڈ کپ میں پوری ٹیم کی کارکردگی مایوس کن رہی-

29/03/2015 - 11:47:09 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان