رینجرز اور پولیس نے مشترکہ کارروائی کرکے انچولی کو رکاوٹوں سے پاک کردیا
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
ہفتہ مارچ

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 28/03/2015 - 22:47:28 وقت اشاعت: 28/03/2015 - 22:35:51 وقت اشاعت: 28/03/2015 - 22:22:17 وقت اشاعت: 28/03/2015 - 22:14:27 وقت اشاعت: 28/03/2015 - 22:14:27 وقت اشاعت: 28/03/2015 - 22:08:56 وقت اشاعت: 28/03/2015 - 22:08:56 وقت اشاعت: 28/03/2015 - 22:07:00 وقت اشاعت: 28/03/2015 - 22:07:00 وقت اشاعت: 28/03/2015 - 22:05:54 وقت اشاعت: 28/03/2015 - 21:57:22
پچھلی خبریں - مزید خبریں

کراچی

رینجرز اور پولیس نے مشترکہ کارروائی کرکے انچولی کو رکاوٹوں سے پاک کردیا

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔28مارچ2015ء) رینجرز اور پولیس نے مشترکہ کارروائی کرکے انچولی کو رکاوٹوں سے پاک کردیاہے۔ رینجرز کی جانب سے شہر کو ازخود رکاوٹوں سے پاک کرنے کی ڈیڈلائن گزرنے کے بعد پولیس اور رینجرز کی جانب سے رکاوٹوں کے خلاف آپریشن جاری ہے اور انچولی کو رکاوٹوں سے پاک کردیا گیا ہے۔ ہفتہ کو رینجرز اور پولیس کی بھاری نفری ملیر کے علاقے انچولی میں داخل ہوئے اور راستوں میں لگے ہوئے بیریئرز اور دیوہیکل بلاگس سمیت دیگر رکاوٹیں اکھاڑ دیں اور انچولی میں لگی ہوئی رکاوٹیں مکمل طور پر ختم کردیں۔

28/03/2015 - 22:08:56 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان