استعفی کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں، گورنر سندھ
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعہ مارچ

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 27/03/2015 - 21:11:16 وقت اشاعت: 27/03/2015 - 20:50:11 وقت اشاعت: 27/03/2015 - 20:38:47 وقت اشاعت: 27/03/2015 - 20:38:47 وقت اشاعت: 27/03/2015 - 20:38:47 وقت اشاعت: 27/03/2015 - 20:27:47 وقت اشاعت: 27/03/2015 - 20:26:09 وقت اشاعت: 27/03/2015 - 20:26:09 وقت اشاعت: 27/03/2015 - 20:22:52 وقت اشاعت: 27/03/2015 - 20:22:52 وقت اشاعت: 27/03/2015 - 20:14:14
پچھلی خبریں - مزید خبریں

کراچی

استعفی کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں، گورنر سندھ

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔27مارچ۔2015ء) گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد کی جانب سے کہا گیا ہے کہ ان کے استعفی کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں ہے، اس قسم کی خبریں ان کے خلاف سوائے پروپیگنڈا کے اور کچھ نہیں ہے۔میڈیاسے بات کرتے ہوئے ڈاکٹر عشرت العباد کا کہنا تھا کہ وزیر اعظم کی زیر صدارت ایسا کوئی اجلاس نہیں ہو اجس میں انہوں نے شرکت نہ کی ہو تاہم کچھ اجلاس ایسے ہوتے ہیں جس میں سب کا شریک ہونا ممکن نہیں ہوتا لہذا اجلاس میں شرکت نہ کرنے پر میرےا ستعفی دینے کی خبریں سراسر بے بنیاد ہیں ۔

27/03/2015 - 20:27:47 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان