کراچی : ماری پور روڈ پر بھوتنی گوٹھ کے قریب سے لاش بر آمد
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعہ مارچ

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 27/03/2015 - 12:10:29 وقت اشاعت: 27/03/2015 - 11:48:58 وقت اشاعت: 27/03/2015 - 11:38:59 وقت اشاعت: 27/03/2015 - 11:34:07 وقت اشاعت: 27/03/2015 - 11:30:59 وقت اشاعت: 27/03/2015 - 11:26:44 وقت اشاعت: 27/03/2015 - 11:21:04 وقت اشاعت: 27/03/2015 - 11:21:04 وقت اشاعت: 27/03/2015 - 11:20:05 وقت اشاعت: 27/03/2015 - 11:20:05 وقت اشاعت: 27/03/2015 - 11:20:05
پچھلی خبریں - مزید خبریں

کراچی

کراچی : ماری پور روڈ پر بھوتنی گوٹھ کے قریب سے لاش بر آمد

کراچی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 27 مارچ 2015 ء): کراچی میں ماڑی پورروڈ سے ایک شکص کی لاش بر آمد کی گئی، اطلاع ملنے پر پولیس نے فوراً لاش کو تحویل میں لے لیا. پولیس کا کہنا ہے کہ مقتول کو کوئی زہریلی چیز کھلائی گئی جس کے باعث اس کی موت واقع ہو گئی. تاہم پولیس نے لاش کو ضابطے کی کاروائی کے لیے اسپتال منتقل کر دیا ہے.

27/03/2015 - 11:26:44 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان