لاڑکانہ ڈویژن میں طویل لوڈ شیڈنگ بند کی جائے ، سید مراد علی شاہ
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات مارچ

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 26/03/2015 - 16:22:39 وقت اشاعت: 26/03/2015 - 16:22:39 وقت اشاعت: 26/03/2015 - 16:17:57 وقت اشاعت: 26/03/2015 - 16:17:57 وقت اشاعت: 26/03/2015 - 16:17:57 وقت اشاعت: 26/03/2015 - 16:16:02 وقت اشاعت: 26/03/2015 - 16:16:02 وقت اشاعت: 26/03/2015 - 16:16:02 وقت اشاعت: 26/03/2015 - 16:15:00 وقت اشاعت: 26/03/2015 - 16:15:00 وقت اشاعت: 26/03/2015 - 16:15:00
پچھلی خبریں - مزید خبریں

کراچی

لاڑکانہ ڈویژن میں طویل لوڈ شیڈنگ بند کی جائے ، سید مراد علی شاہ

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔26مارچ۔2015ء) وزیر خزانہ و توانائی سندھ سید مراد علی شاہ نے اندرون سندھ بالخصوص لاڑکانہ ڈویژن اور نوڈیورو میں 18گھنٹے کی لوڈشیڈنگ کا سختی سے نوٹس لیتے ہوئے اسے سیپکو حکام کی نااہلی قرار دیا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ اگر سیپکو اور حیسکو حکام اپنی نااہلیوں کا بوجھ سندھ کے عوام پر ڈالیں گے تو سندھ حکومت عوامی مفاد کے تحفظ کے لئے مداخلت کرے گی۔

اپنے ایک بیان میں صوبائی وزیر مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ سیپکو حکام کم ریکوری کو جواز بنا کر سندھ کے عوام کے ساتھ زیادتیوں کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے۔ جبکہ حقیقت یہ ہے کہ حیسکو اور سیپکو حکام کی ملی بھگت سے بجلی چوری کروائی جارہی اور اس کا بوجھ عوام پر ڈالا جارہا ہے۔ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ اس

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

26/03/2015 - 16:16:02 :وقت اشاعت