ماڈل گرل ایان علی کی کراچی منتقلی کے حوالے سے سندھ حکومت نے کوئی خط نہیں لکھا،محکمہ داخلہ سندھ
جمعرات 26 مارچ 2015 16:16
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔26مارچ۔2015ء) محکمہ داخلہ سندھ نے کہا ہے کہ اسلام آباد ایئرپورٹ سے گرفتار ماڈل گرل ایان علی کی کراچی منتقلی کے حوالے سے سندھ حکومت نے کوئی خط نہیں لکھا، ماڈل ایان علی کو اڈیالہ جیل سے کراچی منتقل کرنے کی اطلاعات بے بنیاد ہے۔
(جاری ہے)
محکمہ داخلہ سندھ کا کہنا ہے کہ اسلام آباد سے گرفتار ہونے والی ماڈل ایان علی کی کراچی منتقلی کیلئے کوئی خط نہیں لکھا، وزارتِ داخلہ سندھ کا کہنا ہے ایان علی پر اسلام آباد میں مقدمہ درج ہوا ہے جس سے سندھ حکومت کا کوئی تعلق نہیں۔
واضح رہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے عمران خان نے آزاد کشمیر میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا ماڈل ایان علی چالیس ویں بار رقم لے کر دبئی جارہی تھیں، برآمد ہونے والا پیسہ بھی کسی سیاستدان کا ہی ہوگا۔یاد رہے کہ چند روز قبل اے ایس ایف حکام نیپانچ لاکھ ڈالر بیرون ملک رقم منتقل کرتے ہوئے کراچی سے تعلق رکھنے والی ماڈل ایان علی کو اسلام آباد ایئرپورٹ سے حراست میں لیا تھا۔کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ‘ جماعت اسلامی کاضلع غربی میں بڑے احتجاج کا انتباہ
پاکستانی قوم تمام ممالک سے برابری کی بنیاد پر بہتر تعلقات اور خطے میں پائیدار امن چاہتا ہے ،براہ پاکستان ..
صوبائی وزیر جیل خانہ جات علی حسن زرداری کا اچانک لانڈھی جیل کا دورہ
جدت کے در انجینئرز پر کھلیں گے، قونصل جزل رشین فیڈریشن
پاکستانی قوم تمام ممالک سے برابری کی بنیاد پر بہتر تعلقات اور خطے میں پائیدار امن چاہتا ہے ،شاداب رضا ..
سرجانی ٹاؤن میں نجی کمپنی کے سیکیورٹی گارڈ نے خودکشی کرلی
بیٹی کو گینگ ریپ کا نشانہ بنانے والے ملزم کو ماں باپ نے گولیاں ماردیں
سپریم کورٹ کراچی ،تجاوزات کیس جمعرات کو سماعت کیلئے مقرر
صدر ایران ابراہیم رئیسی کی کراچی آمد، مزار قائد پر حاضری اور وزیراعلیٰ ہائوس میں گورنر ووزیر اعلیٰ ..
گورنرسندھ نے ایرانی صدر ابراہیم رئیسی ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری دی
پرانی گاڑی دو نئی لو، سوزوکی نے زبردست آفر متعارف کرادی
بیٹی کو گینگ ریپ کا نشانہ بنانے والے ملزم کو ماں باپ نے گولیاں ماردیں، تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
چینی کی مصنوعی قلت،فی بوری قیمت میں 100روپے کااضافہ کر دیا گیا
-
سعد رفیق کا اپنی پرانی تقریر ایڈٹ کرکے جاری کرنے پر قانونی کارروائی کا اعلان
-
وزیرخارجہ اسحاق ڈارنے دائرکردہ درخواست میں بائیومیٹرک تصدیق کرادی
-
سپیکرایازصادق سے سعودی سفیر کی ملاقات ،تعلقات کو مزید وسعت دینے کا اعادہ
-
راولپنڈی ،چوری کی وارداتوں میں مطلوب دو ملزمان گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی
-
غزہ سے متعلق اصولی موقف پر پاکستان کو سراہتے ہیں، ایرانی صدرابراہیم رئیسی
-
آئی ٹی برآمدات میں 339 ملین ڈالر کا اضافہ ریکارڈ
-
ملک میں آئین قانون معطل ہو تو پھر ملک میں غیرملکی سرمایہ کاری کیسے آسکتی ہے؟
-
سکیورٹی،اندرونی اورعلاقائی مسائل چیلنجزہیں، یوسف رضا گیلانی
-
ایران کے ساتھ تعلقات امریکا کا نہیں ہمارا معاملہ ہے، ملیحہ لودھی
-
تحریک انصاف کا بشری بی بی کی بگڑتی صحت پر اظہار تشویش