کراچی : نائن زیرو سے گرفتار 4 ملزمان کی عدالت میں پیشی، ملزم عبد القادر ہنگورو ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات مارچ

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 26/03/2015 - 15:29:57 وقت اشاعت: 26/03/2015 - 15:29:57 وقت اشاعت: 26/03/2015 - 15:29:02 وقت اشاعت: 26/03/2015 - 15:29:02 وقت اشاعت: 26/03/2015 - 15:29:02 وقت اشاعت: 26/03/2015 - 15:15:24 وقت اشاعت: 26/03/2015 - 15:09:49 وقت اشاعت: 26/03/2015 - 14:52:57 وقت اشاعت: 26/03/2015 - 14:50:51 وقت اشاعت: 26/03/2015 - 14:30:11 وقت اشاعت: 26/03/2015 - 14:29:26
پچھلی خبریں - مزید خبریں

کراچی

کراچی : نائن زیرو سے گرفتار 4 ملزمان کی عدالت میں پیشی، ملزم عبد القادر ہنگورو کا تین افراد کے قتل کا اعتراف

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 26 مارچ 2015 ء): نائن زیرو پر رینجرز چھاپے کے دوران گرفتار کیے گئے ملزمان میں سے 4 کو عدالت میں پیش کیا گیا ، ملزمان میں عبدالقادر ہنگورو، نادر شاہ، فرحان شبیر اور فیصل موٹا شامل ہیں جب کہ اس موقع پر ملزمان کے اہل خانہ کی کثیر تعداد عدالت میں موجود تھی ملزمان نے عدالت کے حکم کے مطابق اہل خانہ سے ملاقات بھی کی. تاہم پیش کیے گئے ملزمان میں سے ملزم عبد القادر ہنگورو نے تین افراد کے قتل کا اعتراف کیا ہے، پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم نے لیاری سے زبیر، کریم اور ایک پولیس کانسٹیبل چمن کو قتل کیا تھا. عدالت نے ملزمان کے ریمانڈ میں مزید 14 روز کی توسیع کر دی ہے.

26/03/2015 - 15:15:24 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان