کراچی: زہرہ شاہد قتل کیس کے ملزم کلیم کی خصوصی عدالت میں پیشی، ملزم کا تعلق سیاسی ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات مارچ

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 26/03/2015 - 14:15:22 وقت اشاعت: 26/03/2015 - 14:15:07 وقت اشاعت: 26/03/2015 - 13:57:43 وقت اشاعت: 26/03/2015 - 13:55:06 وقت اشاعت: 26/03/2015 - 13:55:06 وقت اشاعت: 26/03/2015 - 13:54:32 وقت اشاعت: 26/03/2015 - 13:49:42 وقت اشاعت: 26/03/2015 - 13:49:42 وقت اشاعت: 26/03/2015 - 13:49:42 وقت اشاعت: 26/03/2015 - 13:32:15 وقت اشاعت: 26/03/2015 - 13:18:43
پچھلی خبریں - مزید خبریں

کراچی

کراچی: زہرہ شاہد قتل کیس کے ملزم کلیم کی خصوصی عدالت میں پیشی، ملزم کا تعلق سیاسی جماعت سے ہے، پولیس

کراچی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 26 مارچ 2015 ء): کراچی میں زہرہ شاہد قتل کیس کے ملزم کلیم کو خصوصی عدالت میں پیش کیا گیا . پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم کا تعلق سیاسی تنظیم سے ہے ، ملزم سے مزید تفتیش کے لیے عدالت نے ریمانڈ کی توسیع کی جائے گی. جبکہ ملزم کی عدالت میں پیشی کے دوران سخت سکیورٹی انتظامات کیے گئے تھے.

26/03/2015 - 13:54:32 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان