وزیرداخلہ نے کراچی کی مختلف جیلوں میں اصل مجرموں کی جگہ عام لوگوں کو قیدکرنے کو ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ مارچ

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 25/03/2015 - 23:38:48 وقت اشاعت: 25/03/2015 - 23:38:48 وقت اشاعت: 25/03/2015 - 23:25:08 وقت اشاعت: 25/03/2015 - 23:18:29 وقت اشاعت: 25/03/2015 - 23:18:29 وقت اشاعت: 25/03/2015 - 23:15:50 وقت اشاعت: 25/03/2015 - 22:56:41 وقت اشاعت: 25/03/2015 - 22:45:57 وقت اشاعت: 25/03/2015 - 22:39:04 وقت اشاعت: 25/03/2015 - 22:30:22 وقت اشاعت: 25/03/2015 - 22:30:22
پچھلی خبریں - مزید خبریں

کراچی

وزیرداخلہ نے کراچی کی مختلف جیلوں میں اصل مجرموں کی جگہ عام لوگوں کو قیدکرنے کو نوٹس لے لیا،نادرا کو سندھ رینجرز اور حکومت کے ساتھ مل کر تحقیقات کرنے کا حکم

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔25 مارچ۔2015ء)وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان نے کراچی کی مختلف جیلوں میں اصل مجرموں کی جگہ عام لوگوں کو قیدرکھنے کا نوٹس لیتے ہوئے نادرا کو سندھ رینجرز اور حکومت کے ساتھ مل کر تحقیقات کرنے کا حکم دیدیا۔بدھ کو نجی ٹی وی کے مطابق کراچی کی مختلف جیلوں میں اصل مجرموں کی جگہ دوسرے عام لوگوں کو قید کرنے کا انکشاف کیا گیا،جس پر وزیر داخلہ نے نوٹس لیتے ہوئے نادرا کو سندھ رینجرز اور حکومت کے ساتھ مل کر تحقیقات کرنے کا حکم دے دیا۔نادرا کی ابتدائی رپورٹ کے مطابق چار مجرموں کے بارے میں اہم انکشاف ہوا ہے کہ انہیں اصل قیدیوں کی جگہ سزاپوری کرنے کیلئے قید کیا گیا اور ان کے کوائف جیل ریکارڈ سے مطابقت نہیں رکھتے۔

25/03/2015 - 23:15:50 :وقت اشاعت