نیو کراچی صنعتی ایریا سے 11 افراد کا قاتل گرفتار

بدھ 25 مارچ 2015 20:53

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔25 مارچ۔2015ء) قانون نافذ کرنے والے اداروں نے نیو کراچی صنعتی ایریا میں کارروائی کے دوران ٹارگٹ کلر کو گرفتار کر کے اس کے قبضے سے اسلحہ برآمد کرلیا ہے۔

(جاری ہے)

پولیس کے مطابق گرفتار ملزم سلمان عرف چٹا ٹارگٹ کلنگ کی وارداتوں میں ملوث ہے جن نے تفتیش کے دوران 11 قتل کرنے کا اعتراف بھی کر لیا ہے۔

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں