کراچی: وزیر خزانہ اسحا ق ڈار نےمعیشت پر مثبت اثرات کے باعث کردی اسلامک بینکنگ کی حمایت

بدھ 25 مارچ 2015 20:24

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔25مارچ۔2015ء) وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی جانب سےمعیشت پر مرتب ہونے والے مثبت اثرات کے باعث اسلامک بینکنگ کی حمایت کردی گئی ہے۔

(جاری ہے)

سٹیٹ بینک آف پاکستان میں اسلامی بینکاری کے فروغ کے حوالے سے ہونی والی تقریب میں اسحا ق ڈار کی جانب سے کہنا تھا کہ مسلمان ہونے کے ناطے وہ اسلامی بینکاری کے حامی ہیں۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ چونکہ اسلامک بینکاری نئی بلندیوں کو چھو رہی ہے اسی لیے معیشت پر بھی اس کے مثبت اثرات مرتب ہو رہے ہیں۔

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں