کراچی : وزیر اعظم کی زیر صدارت امن و امان کمیٹی کا اجلاس، پہلی مرتبہ گورنر سندھ ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ مارچ

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 25/03/2015 - 17:13:02 وقت اشاعت: 25/03/2015 - 17:13:02 وقت اشاعت: 25/03/2015 - 17:11:48 وقت اشاعت: 25/03/2015 - 17:11:48 وقت اشاعت: 25/03/2015 - 17:11:48 وقت اشاعت: 25/03/2015 - 17:07:30 وقت اشاعت: 25/03/2015 - 17:06:44 وقت اشاعت: 25/03/2015 - 17:06:44 وقت اشاعت: 25/03/2015 - 17:06:44 وقت اشاعت: 25/03/2015 - 16:59:08 وقت اشاعت: 25/03/2015 - 16:59:08
پچھلی خبریں - مزید خبریں

کراچی

کراچی : وزیر اعظم کی زیر صدارت امن و امان کمیٹی کا اجلاس، پہلی مرتبہ گورنر سندھ کو شریک نہیں کیا گیا

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 25 مارچ 2015 ء): وزیر اعظم نواز شریف نے کراچی کے دورے کے دوران امن و امان کمیٹی کے اجلا س کی سر براہی کی جس میں کور کمانڈر کراچی ، ڈی جی رینجرز اور وزیر اعلیٰ سندھ نے شرکت کی. اجلاس میں کراچی کی سکیورٹی صورتحال پر بات چیت کی گئی علاوہ ازیں وزیر اعظم نے کراچی میں جاری آپریشن پر اطمینان کا اظہار کیا. اجلاس میں پہلی مر تبہ گورنر سندھ کو نہیں بلایا گیا جبکہ اجلاس میں گورنر ہاؤس کی بجائے فیصل بیس میں منعقد کیا گیا.

25/03/2015 - 17:07:30 :وقت اشاعت