قومی احتساب بیورو کراچی نے لاکھوں روپے کی خورد برد میں ملوث ملزم کو گرفتار کر لیا
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ مارچ

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 25/03/2015 - 16:50:28 وقت اشاعت: 25/03/2015 - 16:49:38 وقت اشاعت: 25/03/2015 - 16:47:56 وقت اشاعت: 25/03/2015 - 16:47:56 وقت اشاعت: 25/03/2015 - 16:47:56 وقت اشاعت: 25/03/2015 - 16:37:32 وقت اشاعت: 25/03/2015 - 16:37:32 وقت اشاعت: 25/03/2015 - 16:37:32 وقت اشاعت: 25/03/2015 - 16:30:11 وقت اشاعت: 25/03/2015 - 16:24:58 وقت اشاعت: 25/03/2015 - 16:22:59
پچھلی خبریں - مزید خبریں

کراچی

قومی احتساب بیورو کراچی نے لاکھوں روپے کی خورد برد میں ملوث ملزم کو گرفتار کر لیا

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔25مارچ۔2015ء)قومی احتساب بیورو (نیب)کراچی نے لاکھوں روپے کی خورد برد میں ملوث ملزم کو گرفتار کر لیا ہے۔ نیب ترجمان کے مطابق قومی احتساب بیورو کراچی نے ایک کارروائی کے دوران ملزم اقرار بیگ کو گرفتار کر لیا ۔نیب ترجمان کے مطابق گرفتار ملزم مرزا اقرار بیگ سابق انچارج پوسٹ آفس ، نیشنل فرٹیلائزر مارکیٹنگ لمیٹڈ (این ایف ایم ایل)تھا جو کہ 12لاکھ 23ہزار 650روپے مالیت کے یوریا کے 1لاکھ 22ہزار365بیگ کی خورد برد میں ملوث تھا جبکہ وہ رشوت خوری میں بھی ملوث ہے ۔نیب ترجمان کے مطابق ملزم سے مزید تفتیش کی جا رہی ہے ۔

25/03/2015 - 16:37:32 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان