کراچی : خصو صی عدالت نے نائن زیرو سے گرفتار مزید پانچ ملزمان کے ریمانڈ میں توسیع کر دی

بدھ 25 مارچ 2015 15:04

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 25 مارچ 2015 ء) : کراچی کی خصوصی عدالت میں رینجرز نے نائن زیرو سے گرفتار ملزمان کو پیش کیا جس کے بعد عدالت نے پانچ ملزمان کے ریمانڈ میں توسیع کر دی.

(جاری ہے)

ملزم شکیل ، عابد، محمود ، عامر اور جاوید کے خلاف قتل، اقدام قتل اور پولیس مقابلوں کے اضافی مقدمات درج تھے. عدالت نے تینوں ملزمان کے ریمانڈ میں 14 روز کی توسیع کے بعد ملزمان کو پولیس کے حوالے کر دیا ہے.

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں