رینجرز نے پہلے مرحلے میں سابق صدر پرویز مشرف کی رہائش گاہ پر قائم رکاوٹیں ہٹا ڈالیں
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ مارچ

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 25/03/2015 - 14:54:48 وقت اشاعت: 25/03/2015 - 14:51:00 وقت اشاعت: 25/03/2015 - 14:42:54 وقت اشاعت: 25/03/2015 - 14:39:07 وقت اشاعت: 25/03/2015 - 14:12:23 وقت اشاعت: 25/03/2015 - 14:10:17 وقت اشاعت: 25/03/2015 - 14:07:48 وقت اشاعت: 25/03/2015 - 14:01:55 وقت اشاعت: 25/03/2015 - 13:57:32 وقت اشاعت: 25/03/2015 - 13:51:47 وقت اشاعت: 25/03/2015 - 13:32:10
پچھلی خبریں - مزید خبریں

کراچی

رینجرز نے پہلے مرحلے میں سابق صدر پرویز مشرف کی رہائش گاہ پر قائم رکاوٹیں ہٹا ڈالیں

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔25مارچ۔2015ء) رینجرز کی جانب سے شہر میں لگائے گئے بیرئیرز اور رکاوٹیں ہٹانے کی بہتر گھنٹوں کی ڈیٹ لائن ختم ہوتے ہی قانون نافذ کرنے والے ادارے ایکشن میں آگئے پہلے مرحلے میں کلفٹن کے علاقے زم زمہ میں سابق صدر پرویز مشرف کی رہائش گاہ کا رخ کیا اور مکان کے باہر موجود تمام رکاوٹیں ہٹا ڈالیں سابق صدر پرویز مشرف کی کراچی آمد کے بعد انکی سیکیورٹی کیلئے انکے گھر کے باہر رکاوٹیں لگائی گئی تھیں۔ دوسری جانب شہر کے چند علاقوں سے شہریوں نے رضا کارانہ طور پر بیرئیرز ہٹا دیئے ہیں۔ تاہم رینجرز نے رکاوٹوں کے خلاف بلا تفریق کارروائی کا آغاز کر دیا ۔

25/03/2015 - 14:10:17 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان