وزیراعلیٰ سندھ نے خیرپور حادثے کی رپورٹ طلب کرلی

بدھ 25 مارچ 2015 10:54

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔25مارچ۔2015ء ) وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ نے خیرپور کے علاقے ٹھیری میرواہ میں مسافر بس اور ٹرک کے تصادم میں ہونیوالی ہلاکتوں پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔

(جاری ہے)

وزیراعلیٰ نے زخمیوں کو بہترین طبی امداد فراہم کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے ڈویڑنل کمشنراور ڈی آئی جی سے حادثے کی رپورٹ طلب کرلی ہے۔

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں