شہید جمہوریت ذوالفقارعلی بھٹو کی 36ویں برسی میں بھرپورشرکت کریں گے، پی پی پی یوسی9،
ہر سال کی طرح اس باربھی شہید ذوالفقارعلی بھٹو کے مزارپر بھرپورانداز میں حاضری دیکر پارٹی پرچم کے سائے تلے قائدین سے تجدیدعہدوفاکریں گے
منگل 24 مارچ 2015 23:03
کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 24 مارچ 2015ء) پاکستان پیپلزپارٹی یوسی9کا اہم اجلاس عبداللہ بلوچ کی زیرصدارت مدینہ لاسی ہال میں منعقدہوا، اجلاس میں جنرل سیکریٹری میرزمان موندرہ سمیت کابینہ کے تمام اراکین نے شرکت کی، اس موقع پر شہیدجمہوریت ذوالفقارعلی بھٹوکی 36ویں برسی میں شرکت کے حوالے سے صلاح ومشورہ کیاگیا۔
(جاری ہے)
شرکاء نے برسی میں شرکت کے حوالے سے انتظامات پر اطمینان کا اظہار کیااور اس عزم کا اظہار کیاکہ ہر سال کی طرح اس باربھی شہید ذوالفقارعلی بھٹو کے مزارپر بھرپورانداز میں حاضری دے کر پارٹی پرچم کے سائے تلے اپنے قائدین سے تجدیدعہدوفاکریں گے۔
صدر یوسی 9عبداللہ بلوچ ، جنرل سیکریٹری میرزمان موندرہ ودیگر اراکین نے ڈسٹرکٹ ساؤتھ کے صدر حاجی قاسم ،جنرل سیکریٹری جاوید ناگوری، پی ایس 111کے صدر سرعدنان بلوچ اور دیگر ذمہ داران کا شکریہ اداکیا جنہوں نے یوسی 9کے سینئرکارکنان عبدالرشید خان کو سٹی ایریاکانائب صدر، پیر بخش بلیدی کو جوائنٹ سیکریٹری اور فقیر محمدساٹی اورماسٹررمضان کو کابینہ کا حصہ بنایا۔کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
سپریم کورٹ کا نسلہ ٹاور کی زمین بیچ کر الاٹیز کو معاوضہ ادا کرنے کا حکم
ی* اینگرو کارپوریشن نے مالیاتی نتائج کا اعلان کردیا، کمپنی کی آمدنی میں 45فیصد اضافہ
Cسونے کی قیمتوں میں اضافہ کا رجحان
ئ*انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر سستا
ض*وزات کے خلاف جاری آپریشن کو جلد از جلد مکمل کیا جائے،سلمان عبداللہ مراد
ج* وبائی امراض پر قابو پانے کیلئے وزارت صحت فعال کردار ادا کرے،پاسبان
ح*عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
}سندھ حکومت کو سرکلر ریلوے کے متاثرین کا معاملہ دیکھنے کی ہدایت
ّوزیر اعلیٰ سندھ نے غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا معاملہ وفاقی وزیر توانائی کے سامنے اٹھا دیا
kسپریم کورٹ نے گرائی گئی عمارت کے بلڈر کا نام پوچھ لیا
صوبا ئی وزیر محکمہ سماجی بہبود کا سندھ چائلڈ پروٹیکشن اتھارٹی کے ہیڈ کوارٹر کا دورہ
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کی زیر صدارت پولیس ٹریننگ کالج چوہنگ کمیٹی روم میں اجلاس کا انعقاد
-
سپریم کورٹ کا نسلہ ٹاور کی زمین بیچ کر الاٹیز کو معاوضہ ادا کرنے کا حکم
-
جھگڑے میں گاڑی بھگانے کے دوران پولیس اہلکارکو گاڑی ٹکر لگنے کے مقدمہ میں گرفتارخاتون کو 14روزہ جوڈیشل ریمانڈ جیل بھیجنے کا حکم
-
ہم سب کو کسی سے سیاسی انتقام نہ لینے کا عزم کرنا چاہیے، متحد ہوکرملک کو درپیش بھنور سے نکالا جا سکتا ہے، سینیٹراسحٰق ڈار
-
فیصل آباد، سرکاری آٹا کی سپلائی کے دوران بے ضابطگیوں پر11 فلورملزکے لائسنس منسوخ
-
سپیکر قومی اسمبلی سردارایازصادق کی زیر صدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے اجلاس
-
بانی پی ٹی آئی ، پرویزالٰہی ، علی نوازاعوان و دیگرکے خلاف جوڈیشل کمپلیکس توڑپھوڑ کیس کی سماعت
-
صدرمملکت سے پاکستان میں آسٹریلیا کے ہائی کمشنرنیل ہاکنز کی ملاقات
-
حکومت کسانوں سے کتنی گندم خریدے گی ابھی اعدادوشمار نہیں بتا سکتا
-
سیریز جیتنے کا آخری موقع، کیویز کیخلاف چوتھے میچ کیلئے قومی ٹیم میں 5 تبدیلیاں کر دی گئیں
-
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال کی زیرصدارت اجلاس
-
ملک میں ایک بار پھر جان بچانے والی دواؤں کی قلت،مختلف امراض میں مبتلا مریضوں کو مشکلات کا سامنا