کراچی، ماہی گیروں کی پیشہ ورانہ سرگرمیوں سے ملک کو مچھلی جیسی اہم غذائی ضروریات پوری ہورہی ہیں،ڈاکٹر نثار مورائی،
عالمی دنیا کو مچھلی کی ایکسپورٹ سے حاصل ہونیوالی زرمبادلہ سے ملک معاشی طور پر مضبوط ہورہا ہے، چیئرمین ایف سی ایس
منگل 24 مارچ 2015 22:57
کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 24 مارچ 2015ء) ایف سی ایس کے چیئرمین ڈاکٹر نثار مورائی کی ہدایات پر وائس چیئرمین سلطان قمر صدیقی نے ہندستان کی جیلوں میں قید ٹھٹہ اور سجاول سمیت دیگر علاقوں سے تعلق رکھنے والے ماہی گیروں کے خاندانوں کو امدادی چیک دینے والی منعقد تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ماہی گیروں کی پیشہ ورانہ سرگرمیوں سے ملک کو مچھلی جیسی اہم غذائی ضروریات پوری ہورہی ہیں۔
جبکہ عالمی دنیا کو مچھلی کی ایکسپورٹ سے حاصل ہونے والی زرمبادلہ سے ملک معاشی طور پر مضبوط ہورہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان نیوی کی کوششوں سے عالمی طور پر پاکستان کے سمندری حدود میں ہونے والا اضافہ ایک تاریخ ساز اور شاندار کام ہے۔ جس پر پاکستان نیوی کو سراہتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ سمندری حدود میں ہونے والے اضافہ سے ماہی گیر اب سمندر میں دور دور تک جاکر اپنی روزی تلاش کرسکیں گے۔(جاری ہے)
کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
کورنگی و لانڈھی کے شہری مخدوش سٹرکوں اور بوسیدہ سیوریج سسٹم کی وجہ سے اذیت کے شکار ہیں،ایم ڈبلیوایم
شہر میں جاری شدید گرمی نے شہریوں کا جینامحال کردیاہے،سعید احمدبیگ
منعم ظفر سے کراچی ہاربر اینڈ ڈاک ورکز یونین کے وفد کی ملاقات ،ْ مسائل سے آگاہ کیا
سانحہ نو مئی کی جتنی جتنی مذمت کی جائے کم ہے،ثروت اعجاز قادری
وفاقی اردو یونیورسٹی ، مشیر امور طلبہ کے زیر اہتمام انڈور اسپورٹس گالا2024 کا انعقاد کیا
9 مئی کے واقعہ سے پاکستانی قوم کے دل ایک سال گزرنے کے باوجود انتہائی غمگین و افسردہ ہیں،نیازحسین خاصخیلی
ایم کیوایم کی رکن قومی اسمبلی صوفیہ سعید شاہ اور عرفان اللہ خان کی لوڈشیڈنگ بارے جی ایم کے الیکٹرک سے ..
اے آئی جی ویلفیئر سندھ پولیس اسپتال کراچی کا دورہ
واٹر کارپوریشن انتظامیہ کا اپنے بل کے حصول کے لیے جیز کیش کمپنی سے معاہدہ
9مئی کا دن پاکستان کی تاریخ میں ہمیشہ سیاہ دن کے طور پر یاد رکھا جائے گا،وقارمہدی
پی ٹی آئی کا 9مئی کا واقعہ جمہوریت پر حملہ تھا،نثارکھوڑو
جماعت اسلامی نے نیپرا سماعت میں کے الیکٹرک کی جانب سے 18.86روپے فی یونٹ اضافے کو مسترد کر دیا
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
وفاق نے پنجاب حکومت کو 20 لاکھ ٹن گندم کی خریداری کا عملی گرین سگنل دیدیا
-
گزشتہ برس 9 مئی کو جو ہوا نہیں ہونا چاہیے تھا،ہمیں حقیقی آزادی 14اگست 1947کو مل چکی ہے
-
پارلیمانی لیڈر کے عہدے کیلئے پی ٹی آئی میں اختلافات سامنے آگئے
-
ریاست کے لئے سیاست کو قربان کیا جا سکتا ہے ،مولانا طاہراشرفی
-
وزیراطلاعات سے چینی سفیر کی ملاقات ، ثقافت کے شعبوں میں تعاون کو فروغ دینے پر بھی اتفاق
-
وزیراعظم شہبازشریف نے سوشل میڈیا کو ریگولیٹ کرنے کے لیے پیکا ایکٹ 2016 میں ترمیم کی منظوری دے دی
-
وفاقی وزرا ء کی سانحہ9 مئی کے ماسٹر مائنڈاور سہولت کاروں کو سزائیں نہ ہونے پر اظہار تشویش
-
9 مئی کے دہشتگردوں نے جو بویا وہی کاٹ رہے ہیں ان کو سزا مل کر رہے گی
-
پاکستان کرکٹ بورڈ کا غیر ملکی کیوریٹر کی تقرری کا فیصلہ
-
نو مئی کے واقعات کو ایک سال مکمل ہو گیا لیکن ابھی تک ایک بھی ملزم کو سزا نہیں مل سکی: عظمیٰ بخاری
-
9 مئی واقعات کے ثبوت واضح ہیں، کوئی شک کی گنجائش نہیں
-
صوبائی دارالحکومت کوئٹہ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے