سندھ ہائیکورٹ :کرکٹرمحمد عامر کیخلاف درخواست عدم پیروی پر خارج،

درخواست میں محمد عامرپرمستقل پابندی کی استدعا کی گئی تھی

منگل 24 مارچ 2015 21:45

کراچی( اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 24 مارچ 2015ء ) سندھ ہائی کورٹ نے کرکٹرمحمد عامر کیخلاف درخواست خارج کردی،درخواست عدم پیروی پرخارج کی گئی ،سندھ ہائیکورٹ نے کرکٹرمحمد عامر کے خلاف درخواست عدم پیروی پرخارج کردی ،میچ فکسنگ کے الزام میں سزاپانے والے کرکٹرمحمد عامرکے ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنے رانا فیض الحسن ایڈووکیٹ نے درخواست دائرکی تھی، درخواست میں محمد عامرپرمستقل پابندی کی استدعا کی گئی تھی تاہم عدالت نے عدم پیروی پردرخواست خارج کردی۔

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں