بیگم نصرت بھٹو نے ملک میں جمہوریت کی بحالی اور استحکام کے لئے جو قربانیاں دیں عصرحاضر ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل مارچ

مزید مقامی خبریں

وقت اشاعت: 24/03/2015 - 19:40:57 وقت اشاعت: 24/03/2015 - 19:40:57 وقت اشاعت: 24/03/2015 - 18:46:30 وقت اشاعت: 24/03/2015 - 18:46:30 وقت اشاعت: 24/03/2015 - 18:43:00 وقت اشاعت: 24/03/2015 - 18:41:52 وقت اشاعت: 24/03/2015 - 18:41:52 وقت اشاعت: 24/03/2015 - 18:41:52 وقت اشاعت: 24/03/2015 - 17:08:57 وقت اشاعت: 24/03/2015 - 17:08:01
پچھلی خبریں -

کراچی

بیگم نصرت بھٹو نے ملک میں جمہوریت کی بحالی اور استحکام کے لئے جو قربانیاں دیں عصرحاضر میں ان کی مثال نہیں ملتی،عدنان بلوچ

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 24 مارچ 2015ء) سابق خاتون اول بیگم ،مادرجمہوریت نصرت بھٹوکی86ویں سالگرہ کے موقع پر پاکستان پیپلز پارٹی PS,111کے صدر سرعدنان بلوچ نے اظہارخیال کرتے ہوئے کہاہے کہ بیگم نصرت بھٹوایک جرأتمند خاتون تھیں جنہوں نے اس ملک میں جمہوریت کی بحالی اور استحکام کے لئے جو قربانیاں دیں عصرحاضر میں ان کی مثال نہیں ملتی۔انہوں نے کہاکہ وہ ایک عظیم خاتون تھیں جنہوں نے اپناسب کچھ اس پاک وطن کی خاطر قربان کیا۔آج پوری قوم ان کو خراج عقیدت پیش کررہی ہے۔

24/03/2015 - 18:41:52 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان