نجی ٹی وی کے پروگرام میں نائن زیروپرچھاپے کے بارے میں پیش کیا جانیوالا شرانگیزمواد ایم کیوایم کے خلاف میڈیاٹرائل کاحصہ ہے، رابطہ کمیٹی
منگل 24 مارچ 2015 16:30
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔24مارچ۔2015ء) متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں ایم کیوایم کے مرکز نائن زیروپرچھاپے کے بارے میں پیش کئے جانے والے شرانگیزاور زہرآلودموادکو ایم کیوایم کے خلاف جاری میڈیاٹرائل کاحصہ قراردیاہے۔اپنے ایک بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہاکہ اس پروگرام میں جوبھی موادپیش کیاگیاہے اس نے خودبہت سے سوالات کوجنم دیدیاہے ۔
رابطہ کمیٹی نے کہاکہ یہ پروگرام سراسرجھوٹ کاپلندہ ہے جس کاسب سے بڑاثبوت یہ ہے کہ ایم کیوایم کے رہنماعامرخان جوکہ خود سرکاری حراست میں ہیں انکے نام سے منسوب کرکے ایک خودساختہ بیان بھی اس پروگرام میں پیش کیاگیاہے۔رابطہ کمیٹی نے کہاکہ اگراس پروگرام میں پیش جانیوالامواداگرسچاہے تو عدالت میں پیش کرنے کے بجائے ٹی وی میں پیش کیوں کیاجارہاہے اورایم کیوایم کا میڈیاٹرائل کیوں کیا جارہا ہے؟رابطہ کمیٹی نے کہاکہ اس پروگرام میں قائدتحریک الطاف حسین، سینیٹر بابرغوری،حیدررضوی اور دیگر رہنماوٴں کے بارے میں بھی جوجھوٹ پیش کیاگیا ہے اوربیہودہ اوربے بنیادالزامات لگائے گئے ہیں وہ جھوٹ کاپلندہ ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پ*وزیراعظم اور وفاقی وزراء سے گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری کی ملاقات
iوزیراعظم محمد میاں شہباز شریف سے گورنرسندھ کی ملاقات
Uوزیر یونیورسٹیز اینڈ بورڈز محمد علی ملکانی اور وزیر تعلیم سندھ سید سردار علی شاہ کی زیر صدرات صوبے میں ..
×جسٹس ریٹائرڈ ارشد نور خان کا ٹیم کے ہمراہ کورنگی ڈیڑھ نمبر کراچی میں موجود 25 بیڈ پر مشتمل سندھ گورنمنٹ ..
سندھ ہیومن رائٹس کمیشن کے جوڈیشل ممبر جسٹس ریٹائرڈ ارشد نور خان نے اپنی ٹیم کے ہمراہ سندھ گورنمنٹ اسپتال ..
شہر کی خوبصورتی پرکوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا،مختلف شاہراہوں اور سڑکوں کے اطراف سے بلاتفریق جھنڈے ..
عوام مہنگائی وبیروزگاری کی چکی کے ساتھ ٹیکسز کی چکی میں بھی پس رہے ہیں،محمد شاداب رضا نقشبندی
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ..
جوڈیشل ممبر سندھ ہیومن رائٹس کمیشن کاسندھ گورنمنٹ ہسپتال کا دورہ، مختلف شعبوں کا معائنہ
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے
انٹربینک میں روپے کے مقابے ڈالر کی قدر278.45روپے پر بدستور برقرار رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5پیسے مہنگا ..
ٹیکس اصلاحات میں وزیراعظم کی ذاتی دلچسپی لائق تحسین ہے
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے
-
انٹربینک میں روپے کے مقابے ڈالر کی قدر278.45روپے پر بدستور برقرار رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5پیسے مہنگا
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری