کراچی : انسداد دہشت گردی عدالت میں پیش کیے جانے ایم کیو ایم کے 8 کارکنان میں سے 5 ملزمان کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع منظور

منگل 24 مارچ 2015 14:47

کراچی : انسداد دہشت گردی عدالت میں پیش کیے جانے ایم کیو ایم کے 8 کارکنان میں سے 5 ملزمان کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع منظور

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 24 مارچ 2015 ء) : رینجرز نے نائن زیرو سے گرفتار کیے جانے والے ایم کیو ایم کے کارکنا ن میں سے 8 کارکنان کو آج انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیش کیا گیا.

(جاری ہے)

جس میں عدالت نے 5 ملزمان کے جسمانی ریمانڈ میں مزید 14 روز کی توسیع کر دی ہے جس میں فیضان، ساجد اور نعمان شامل ہیں جبکہ تھانہ لیاقت آباد سے محمد آصف اور سید حسیب کو پیش کیا گیا . پانچوں ملزما ن پر غیر قانونی اسلحہ اور دھماکا خیز مواد رکھنے کا الزام تھا.

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں