کراچی : نائن زیرو سے گرفتار کیے گئے ایم کیو ایم کے8 کارکنا کی عدالت میں پیشی، سکیورٹی انتظامات سخت

منگل 24 مارچ 2015 14:41

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 24 مارچ 2015 ء) : رینجرز نے ایم کیو ایم کے مرکزی دفتر نائن زیرو پر چھاپہ مارا جس کے نتیجے میں 100 سے زائد افراد کو گرفتار کیا گیا.

(جاری ہے)

تااہم ان میں سے 8 ملزمان کو آج کراچی کی انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیش کیا گیا، ملزمان کو آنکھوں میں پٹیاں باندھ کر پیش کیا گیا. پیش کیے جانے والے ملزمان میں عبید کے ٹو سمیت فیضان ، عبد القادر، ساجد علی، سید حبیب، مرتضیٰ اور آصف شامل ہیں. جبکہ اس موقع پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے.

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں