کراچی: ڈی جی رینجرز کا کوئی ٹوئٹر یا فیس بک اکاوَنٹ موجود نہیں، رینجرز حکام

پیر 23 مارچ 2015 20:34

کراچی: ڈی جی رینجرز کا کوئی ٹوئٹر یا فیس بک اکاوَنٹ موجود نہیں، رینجرز حکام

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔23مارچ۔2015ء) ‬‎رینجرز حکام کی جانب سے پریس ریلیز جاری کی گئی ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ ڈی جی رینجرز میجر بلال اکبر کا کوئی ٹوئٹر یا فیس بک اکاوَنٹ موجود نہیں ہے۔

(جاری ہے)

ڈی جی رینجرز کے نام سے ٹوئٹر اور فیس بک پر چلنے والے تمام اکاوَنٹ جعلی ہیں۔ عوام ان جعلی اکاوَنٹس سے سے پھیلائی جانے والی کسی بھی قسم کی خبروں پر ہرگز کان نہ دھریں۔ رینجرز حکام کی جانب سے مزید بتایا گیا کہ جعلی اکاوَنٹس چلانے والے افراد کے کیخلاف جلد کاروائی کی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں