درجہ نہم و دہم جنرل گروپ پرائیویٹ امتحان برائے 2015 کے پرائیویٹ امیدواروں کے ایڈمٹ ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر مارچ

کراچی

درجہ نہم و دہم جنرل گروپ پرائیویٹ امتحان برائے 2015 کے پرائیویٹ امیدواروں کے ایڈمٹ کارڈز کا اجراء25مارچ سے شروع ہوگا

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔23مارچ۔2015ء)ثانوی تعلیمی بورڈ ، کراچی کے ناظم امتحانات نعمان احسن کے اعلامیہ کے مطابق درجہ نہم و دہم جنرل گروپ پرائیویٹ امتحان برائے 2015 کے پرائیویٹ امیدواروں کے ایڈمٹ کارڈز کا اجراء امیدواروں کی طرف سے مہیا کردہ رہائشی پتوں پر 25 مارچ2015 سے شروع کردیا جائے گا ۔ اگر امیدواروں کو 30مارچ2015 تک ان کے ایڈمٹ کارڈز بذریعہ

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

23/03/2015 - 17:40:07 :وقت اشاعت