پاکستام سمیت دنیابھرمیں آج پانی کا عالمی دن منایا جائے گا
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
ہفتہ مارچ

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 21/03/2015 - 23:52:40 وقت اشاعت: 21/03/2015 - 23:52:40 وقت اشاعت: 21/03/2015 - 23:51:57 وقت اشاعت: 21/03/2015 - 23:51:30 وقت اشاعت: 21/03/2015 - 23:51:30 وقت اشاعت: 21/03/2015 - 23:51:30 وقت اشاعت: 21/03/2015 - 23:39:05 وقت اشاعت: 21/03/2015 - 23:38:50 وقت اشاعت: 21/03/2015 - 23:38:50 وقت اشاعت: 21/03/2015 - 23:38:50 وقت اشاعت: 21/03/2015 - 23:36:19
پچھلی خبریں - مزید خبریں

کراچی

پاکستام سمیت دنیابھرمیں آج پانی کا عالمی دن منایا جائے گا

اگلے 15 سال میں پانی کے ذخائر 40 فیصد تک کم ہوجائیں گے، اقوام متحدہ، , دنیا بھر میں تقریبا 70 کروڑ افراد پینے کے صاف پانی سے محروم ہیں ،پسماندہ ممالک میں امراض کی سب سے بڑی وجہ آلودہ پانی کا استعمال بھی ہے،رپورٹ

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔21مارچ۔2015ء)پاکستام سمیت دنیابھرمیں آج (اتوار)22مارچ کوپانی کا عالمی دن منایا جائے گا۔ دنیا بھر میں تقریبا 70 کروڑ افراد پینے کے صاف پانی سے محروم ہیں جب کہ پسماندہ ممالک میں امراض کی سب سے بڑی وجہ آلودہ پانی کا استعمال بھی ہے۔اقوامِ متحدہ کی رپورٹ میں آئندہ 15 سال کے دوران دنیا بھر میں پانی کے ذخائر کم ہونے کے باعث اس کی فراہمی میں 40 فیصد تک کمی واقع ہونے کا انکشاف کیا گیا ہے۔

اقوام متحدہ کی جانب سے جاری رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ 2050 تک دنیا کی آبادی 9 ارب تک ہوجائے گی، زراعت، صنعت اور ذاتی استعمال کے لیے زیرِ زمین پانی پر انحصار بڑھ جائے گا جس کے باعث پانی کی طلب 55 فیصد تک بڑھ جائے گی جب کہ اس کے نتیجے میں پانی کے ذخائر اسی تیزی سے کم ہوں گے اور اگر یہ سلسلہ جاری رہا تو اگلے 15 برس میں انسانی ضرورت کے لیے

مکمل خبر پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

21/03/2015 - 23:51:30 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان