کراچی میں گر جا گھروں کی حفاظت کے سلسلہ میں مسیحی برادری کے چار نمائندہ افراد ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
ہفتہ مارچ

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 21/03/2015 - 22:47:38 وقت اشاعت: 21/03/2015 - 22:47:38 وقت اشاعت: 21/03/2015 - 22:47:38 وقت اشاعت: 21/03/2015 - 22:45:10 وقت اشاعت: 21/03/2015 - 22:45:10 وقت اشاعت: 21/03/2015 - 22:45:10 وقت اشاعت: 21/03/2015 - 22:41:45 وقت اشاعت: 21/03/2015 - 22:41:45 وقت اشاعت: 21/03/2015 - 22:41:45 وقت اشاعت: 21/03/2015 - 22:34:09 وقت اشاعت: 21/03/2015 - 22:34:09
پچھلی خبریں - مزید خبریں

کراچی

کراچی میں گر جا گھروں کی حفاظت کے سلسلہ میں مسیحی برادری کے چار نمائندہ افراد پر مشتمل جائزہ کمیٹی قائم

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔21مارچ۔2015ء) کمشنر کراچی نے کراچی میں گر جا گھروں کی حفاظت کے سلسلہ میں مسیحی برادری کے چار نمائندہ افراد پر مشتمل جائزہ کمیٹی قائم کر دی ہے جو گرجا گھر وں کی حفاظت کے سلسلہ میں انتظامیہ و پولیس سے رابطہ رکھے گی۔ گر جا گھروں کی سیکورٹی کے حوالہ سے بہتری کے سلسلہ میں اپنی تجاویزتیار کر ے گی اورمتعلقہ انتظامیہ اور پو لیس کو دے گی ۔

ارکان میں فادر صالح ڈیگو Father Saleh Diego، سلیم مائیکل، انور لعل ڈین اور لیاقت منور شامل ہو ں گے۔کمیٹی قا ئم کرنے کا فیصلہ کمشنر کراچی شعیب احمد صدیقی کی صدار ت میں جمعہ کو ان کے دفتر میں پیس اینڈ ہارمنی کمیٹی کے ہونے والے اجلاس میں کیا گیا۔اجلاس سے خطاب کر تے ہوئے کمشنر کراچی نے کہا کہ حکومت نے گرجا گھروں کی حفاظت کیلئے مو ثر اقدامات کئے ہیں۔

مسیحی برادری کے ارکان پر مشتمل کمیٹی کی مدد سے گرجا گھروں پر سیکورٹی انتظامات موثر بنانے میں مدد ملے گی مسیحی برادری پاکستان کے برابر کے شہر ی ہیں اور انھیں پاکستان کے شہری کی حیثیت سے بلا امتیاز یکساں حقو ق حاصل ہیں۔ و ہ مختلف شعبوں میں ملک کی خدمت کر رہے ہیں۔ملک

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

21/03/2015 - 22:45:10 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان