کراچی، دھماکے میں شہید 2رینجرز اہلکاروں کی نماز جنازہ ادا،
سیکیورٹی فورسز کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی،لیفٹنٹ جنرل نوید مختار ، ہرقسم کی قربانی دے کر کراچی سے دہشت گردی کا خاتمہ کریں گے،کور کمانڈر کراچی
ہفتہ 21 مارچ 2015 22:30
کراچی ) اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔21مارچ۔2015ء )کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد میں رینجرز کی موبائل پر خود کش حملے میں شہید ہونیوالے اہلکاروں کی نماز جنازہ ادا کردی گئی۔ترجمان رینجرز کا کہنا ہے کہ ایسی کارروئیاں رینجرز کو اپنے مقاصد کے حصول سے نہیں روک سکتیں۔کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد میں گذشتہ روز رینجرز کی موبائل وین پر خودکش حملے میں شہید دو اہلکاروں کی نماز جنازہ رینجرز ٹریننگ سینٹر ٹول پلازہ میں ادا کی گئی جس میں ڈی جی رینجرز ،کورکمانڈر کراچی نوید مختار اور رینجرز اہلکاروں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔
نماز جنازہ کے بعد گفتگو کرتے ہوئے کور کمانڈر کراچی لیفٹنٹ جنرل نوید مختار نے کہا کہ سیکیورٹی فورسز کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی۔(جاری ہے)
شہر میں قیام امن اور دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے لئے ہر قسم کی قربانی دیں گے اور ناسور دہشت گردی کا خاتمہ کر کے رہیں گے۔کورکمانڈر کراچی کا کہنا تھا کہ دونوں جوانوں نے قوم کی خاطر جان کا نذرانہ پیش کیا جن کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی اور شہر میں دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے لئے کسی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے۔
رینجرز کی موبائل کو معمول کے گشت کے دوران شاہراہ نور جہاں پر نشانہ بنایا گیا تھا۔ آئی جی سندھ غلام حیدر جمالی کا کہنا ہے کہ دھماکے میں 5 سے 6 کلو گرام دھماکا خیز مواد استعمال کیا گیا۔ دھماکے میں زخمی دو رینجرز اہلکار وں اور ایک راہ گیر خاتون کو عباسی شہید اسپتال منتقل کیا گیا جہاں آئی جی سندھ ،کراچی پولیس چیف اور ایم کیوایم کے وفد نے زخمیوں کی عیادت کی۔ترجمان رینجرز کا کہنا ہے کہ حملہ رینجرز کی شہر میں جاری کارروائیوں کا رد عمل ہے۔کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
اے وی سی سی پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون،ایک منشیات فروش گرفتار،2749گرام چرس برآمد
ایران کے صدر کی کراچی آمد،گورنر اور وزیراعلی سندھ نے پرتپاک استقبال کیا
اقبال مارکیٹ پولیس کی کارروائی، اکو گینگ کے 3کارندے گرفتار،اسلحہ،موبائل فونزاور موٹرسائیکل برآمد
کیماڑی پولیس کی گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مختلف علاقوں میں کارروائیاں ،اسٹریٹ کرائمز،منشیات فروشی اوردیگر ..
پی ایس ایکس میں ماہانہ اسلامک انڈیکس ایکسچینج ٹریڈڈ فنڈ کی لسٹنگ پر گونگ کی تقریب کاانعقاد
سلطان اذلان شاہ کپ میں شرکت کے لئے پاکستان ہاکی ٹیم کا اعلان کردیا گیا
جرمنی میں چار روزہ نمائش ’’ٹیک ٹیکسٹل اور ٹیکس پروسس ‘‘ میں 10پاکستانی مینوفیکچررز کی شرکت
بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ‘ جماعت اسلامی کاضلع غربی میں بڑے احتجاج کا انتباہ
پاکستانی قوم تمام ممالک سے برابری کی بنیاد پر بہتر تعلقات اور خطے میں پائیدار امن چاہتا ہے ،براہ پاکستان ..
صوبائی وزیر جیل خانہ جات علی حسن زرداری کا اچانک لانڈھی جیل کا دورہ
جدت کے در انجینئرز پر کھلیں گے، قونصل جزل رشین فیڈریشن
پاکستانی قوم تمام ممالک سے برابری کی بنیاد پر بہتر تعلقات اور خطے میں پائیدار امن چاہتا ہے ،شاداب رضا ..
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ایران کے صدر کی کراچی آمد،گورنر اور وزیراعلی سندھ نے پرتپاک استقبال کیا
-
ای بائیکس پورٹل کے ذریعے 1 لاکھ سے زائد طلبہ نے رجسٹریشن کروالی
-
ڈیجیٹل انسانی ترقی کے انڈکس میں پاکستان 193 ممالک میں 164 ویں نمبر پر آگیا
-
معیاری تعلیم کا فروغ ہماری حکومت کی اولین ترجیح ہے، بھرپور کوشش ہے کوئی بھی بچہ اسکول سے باہر نہ ہو ، وزیراعظم
-
معیاری تعلیم کا فروغ ہماری حکومت کی اولین ترجیح ہے،ہماری بھرپور کوشش ہے کہ کوئی بھی بچہ سکول سے باہر نہ ہو ، وزیراعظم محمد شہباز شریف کی برطانیہ کی معروف جامعات کے نمائندہ وفد سے گفتگو
-
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے صارفین کے اعتماد کے اعشاریے جاری کر دیئے گئے
-
پی ٹی آئی نے ضمنی انتخاب کے چند گھنٹے بعد فارم 47 کا جاری ہونا حیرت انگیز قرار دے دیا
-
پتوکی،مسلح ملزمان 22سالہ لڑکی کو اسلحہ کے زور پر اغوا کرکے فرار
-
چینی کی مصنوعی قلت،فی بوری قیمت میں 100روپے کااضافہ کر دیا گیا
-
سعد رفیق کا اپنی پرانی تقریر ایڈٹ کرکے جاری کرنے پر قانونی کارروائی کا اعلان
-
وزیرخارجہ اسحاق ڈارنے دائرکردہ درخواست میں بائیومیٹرک تصدیق کرادی
-
جب گندم کی قلت ہوگی تو پھر روٹی 16 کی بجائے 30 روپے سے اوپر جائے گی