جمادی الثانی کا چاند نظر آگیا
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
ہفتہ مارچ

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 21/03/2015 - 20:37:56 وقت اشاعت: 21/03/2015 - 20:37:56 وقت اشاعت: 21/03/2015 - 19:57:10 وقت اشاعت: 21/03/2015 - 19:57:10 وقت اشاعت: 21/03/2015 - 19:57:10 وقت اشاعت: 21/03/2015 - 19:52:17 وقت اشاعت: 21/03/2015 - 19:49:19 وقت اشاعت: 21/03/2015 - 19:39:55 وقت اشاعت: 21/03/2015 - 19:39:55 وقت اشاعت: 21/03/2015 - 19:35:46 وقت اشاعت: 21/03/2015 - 19:34:25
پچھلی خبریں - مزید خبریں

کراچی

جمادی الثانی کا چاند نظر آگیا

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔21مارچ۔2015ء) رویت ہلال کمیٹی نے اعلان کیا ہے کہ اسلامی مہینے جمادی الثانی کا چاند نظر آ گیا ہے۔چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مفتی منیب الرحمان نے اعلان کیا کہ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج شام منعقد کیا گیا جس میں تمام شہادتیں موصول کرنے کے بعد اعلان کیا گیا ہے کہ کل یکم جمادی الثانی 1636 ہجری ہو گی۔

21/03/2015 - 19:52:17 :وقت اشاعت