کراچی،مختلف علاقوں میں پولیس کا سرچ آپریشن، 19افراد گرفتار
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
ہفتہ مارچ

مزید مقامی خبریں

وقت اشاعت: 21/03/2015 - 20:50:07 وقت اشاعت: 21/03/2015 - 19:49:19 وقت اشاعت: 21/03/2015 - 19:49:19 وقت اشاعت: 21/03/2015 - 19:39:55 وقت اشاعت: 21/03/2015 - 19:35:46 وقت اشاعت: 21/03/2015 - 19:35:46 وقت اشاعت: 21/03/2015 - 19:34:25 وقت اشاعت: 21/03/2015 - 19:09:45 وقت اشاعت: 21/03/2015 - 19:09:45 وقت اشاعت: 21/03/2015 - 17:07:23 وقت اشاعت: 21/03/2015 - 14:07:28
پچھلی خبریں -

کراچی

کراچی،مختلف علاقوں میں پولیس کا سرچ آپریشن، 19افراد گرفتار

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔21مارچ۔2015ء )کراچی کے مختلف علاقوں میں پولیس نے سرچ آپریشن کرکے 19افراد کو گرفتار کرلیا۔ ایس پی بلدیہ ٹاوٴن اعجاز ہاشمی کے مطابق بلدیہ ٹاوٴن میں انٹیلی جنس کی اطلاعات پر آپریشن کر کے 10غیر ملکیوں سمیت 19افراد کو گرفتار کرلیا گیا ۔ آپریشن کے دوران گرفتار ملزمان کے قبضے سے اسلحہ برآمد کرلیا گیا ہے۔ سخی حسن کے قریب انسداد دہشت گردی سیل نے کارروائی کرکے 2ٹارگٹ کلرز کو گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کر لیا، ملزمان کی شناخت علی حیدر اور عطاء للہ کے نام سے ہوئی ۔

21/03/2015 - 19:35:46 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان