حکومت سندھ کا مارچ کے آخری ہفتے میں اسمبلی اجلاس بلانے کا فیصلہ
ہفتہ 21 مارچ 2015 16:34
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔21مارچ۔2015ء) متحدہ قومی موومنٹ(ایم کیوایم ) کی جانب سے سندھ اسمبلی کا اجلاس بلانے کی درخواست مستردہونے کے بعدحکومت سندھ نے مارچ کے آخری ہفتے میں سندھ اسمبلی کا اجلاس خود بلانے کافیصلہ کیا ہے ۔اس ضمن میں وزیر اعلیٰ سندھ کی ہدایت پر سندھ اسمبلی کا اجلاس بلانے کی سمری تیار کی جارہی ہے۔باخبرذرائع سے معلوم ہواہے کہ جمعہ 27مارچ اجلاس بلایا جاسکتا ہے۔
واضح رہے سندھ اسمبلی کے دوسرے پارلیمانی سال میں ابھی تقریباً30دن اجلاس کرناضروری ہے۔آئین کے مطابق صوبائی اسمبلیوں کو ہرپارلیمانی سال میں100دن اجلاس منعقدکرناہوتاہے۔سندھ اسمبلی کا دوسراپارلیمانی سال 28مئی2015کوختم ہوگاجبکہ اسمبلی کا ابھی تک صرف70دن اجلاس ہواہے لہٰذا28مئی سے پہلے 30دن مزیداجلاس منعقد کرنا ضروری ہے۔(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق اجلاس میں کئی سرکاری بلزمنظوری کے لیے پیش کیئے جاسکتے ہیں۔
ان میں لاؤڈ اسپیکرایکٹ اورگورنرسندھ کی جانب سے جائیداد سے متعلق جاری کردہ آرڈیننس کوقانون کی شکل دینے کے لیے ایوان میں پیش کیاجاسکتاہے۔سندھ کے وزیربرائے پارلیمانی امورڈاکٹرسکندرمیندھرونے ہفتہ کو صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے بتایا کہ سندھ اسمبلی نے اپنے پارلیمانی سال کے 70سے زائد دن مکمل کرلیے ہیں ،کوشش ہے کہ اسمبلی اپنے 100دن مقررہ مدت میں مکمل کرے۔کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
کراچی ،آئی جی سندھ کی ہدایات پر ایکشن،جرائم میں ملوث34افسران و اہلکار معطل
سپریم کورٹ کا تمام عمارتوں اور سڑکوں سے رکاوٹیں و تجاوزات ہٹانے کا حکم
سرکاری ادارے ملازمین کو پال رہے، ان کو بٹھا کر تنخواہیں دی جارہی ہیں، چیف جسٹس
ویسٹ انڈیزویمنزکرکٹ ٹیم کے خلاف پاکستانی ویمنزکرکٹ ٹیم کی مایوس کن کارکردگی، نئی کمیٹی قائم
پاکستان اورویسٹ انڈیزکی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی میچ (کل) کھیلا جائے گا
سارا پیسہ سرکاری تنخواہوں میں دیتے رہیں گے؟ عوام کو کچھ نہیں مل رہا، چیف جسٹس
برآمد کی اجازت دینے کی رپورٹس پر چینی کی قیمتوں میں اضافہ
انسولین سمیت 27 اہم ادویات کی قلت کا انکشاف‘ ڈریپ حکام نے تردید کردی
ہمایوں سعید نے اداکارہ صبور علی کو گلے لگالیا ،تمام حدیں پار
نازش جہانگیر نے بابراعظم کو ’’سب کا بھائی‘‘ کہہ دیا
معروف اداکارہ مدیحہ رضوی نے دوسری شادی کرلی،تصاویروائرل
پ*وزیراعظم اور وفاقی وزراء سے گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری کی ملاقات
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
فتنہ پارٹی بشری بی بی کی صحت سے متعلق پراپیگنڈہ کر رہی ہے ، عظمی بخاری
-
وزیرِاعظم شہبازشریف کی ایبٹ آباد آمد، شہید کسٹمز انسپکٹر سید حسنین علی ترمذی کے والد اور بچوں سے اظہار تعزیت
-
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے رکن رائو سلیم ناظم کی اظہار تعزیت
-
راولپنڈی، مسافر بس میں ڈکیتی، ڈاکو کی فائرنگ سے مسافر جاں بحق بس کا ڈرائیور زخمی
-
جنہوں نے فیصلے کیے اور جنہیں حکومت میں بٹھایا دونوں ہی پھنس گئے ہیں، امیر جماعت اسلامی
-
پنجاب پولیس کی وردی پہننے پر وزیر اعلیٰ مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
-
سرگودھا کے قصبہ بھلوال شہر سے 25 سالہ دوشیزہ کو اغواء کر کے گلے میں دوپٹہ ڈال کر قتل کر دیا گیا
-
خیبرپختونخوا ہ حکومت کا صحت کارڈ کی مد میں ڈاکٹرز کو موصول رقم پر سیلز ٹیکس لگانے کا فیصلہ
-
چیچہ وطنی کے علاقہ اقبالنگر میں خاوند نے غیرت کے نام پر اپنی بیوی کو قتل کردیا
-
ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ
-
موبائل فونز کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نو ماہ میں 121 فیصد کا نمایاں اضافہ
-
عمران خان نے سعودی عرب کے حوالے سے بیان پر میری سرزنش کی، شیرافضل مروت