غیرملکیوں کی مانیٹرنگ کیلئے سپیشل برانچ کے سرویلنس یونٹ کو جدید خطوط پر استوار ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
ہفتہ مارچ

کراچی

غیرملکیوں کی مانیٹرنگ کیلئے سپیشل برانچ کے سرویلنس یونٹ کو جدید خطوط پر استوار کرنے کیلئے نیا سرویلنس یونٹ قائم کردیا گیا

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔21مارچ۔2015ء)پاکستان بالخصوص کراچی میں مقیم غیرملکیوں کی مانیٹرنگ کے لیے اسپیشل برانچ کے سرویلنس یونٹ کو جدید خطوط پر استوار کرنے کے لیے نیا سرویلنس یونٹ قائم کردیا گیا ہے ،یونٹ میں اعلی اور اہل افراد کی تعیناتی کے لیے بھرتی کا عمل شروع ہوگیا ہے جنہیں جدید تربیت دی جائے گی۔ دوسری جانب ایسے افراد کی نگرانی نہ کرنے والے اسپیشل برانچ کے 8افسران و اہلکاروں کو بلیک لسٹ قرار دے کر ان کے خلاف محکمہ جاتی کارروائی شروع کردی گئی۔

تفصیلات کے مطابق نیشنل ایکشن پلان کے تحت تارکین وطن کے خلاف کی جانے والی کارروائیوں کے سلسلے میں اور مستقبل میں اس کی روک تھام کے لیے اسپیشل برانچ کی جانب سے اسپیشل سرویلنس یونٹ تشکیل دے دیا گیا ہت۔ اس سلسلے میں اسپیشل برانچ کے ایک افسر نے بتایا کہ پہلے بھی اس طرح کا نظام تھا جس میں بیرون ملک سے آنے والے افراد کے مکمل کوائف درج کیے جاتے تھے اور ان کی مانیٹرنگ کا عمل بھی اس کا حصہ تھا تاہم اس حوالے سے بیشتر شکایات سامنے آئی تھیں کہ اس میں کچھ

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

21/03/2015 - 16:34:47 :وقت اشاعت