کراچی: اسٹیٹ بنک کی جانب سے رواں مالی سال کی پانچویں مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
ہفتہ مارچ

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 21/03/2015 - 16:04:32 وقت اشاعت: 21/03/2015 - 16:02:09 وقت اشاعت: 21/03/2015 - 16:02:09 وقت اشاعت: 21/03/2015 - 16:02:09 وقت اشاعت: 21/03/2015 - 16:00:25 وقت اشاعت: 21/03/2015 - 15:55:02 وقت اشاعت: 21/03/2015 - 15:52:38 وقت اشاعت: 21/03/2015 - 15:39:19 وقت اشاعت: 21/03/2015 - 15:30:23 وقت اشاعت: 21/03/2015 - 15:22:30 وقت اشاعت: 21/03/2015 - 15:18:12
پچھلی خبریں - مزید خبریں

کراچی

کراچی: اسٹیٹ بنک کی جانب سے رواں مالی سال کی پانچویں مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا گیا۔

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 21 مارچ 2015 ء): اسٹیٹ بنک نے اگلے 2 ماہ کیلئے رواں مالی سال کی پانچویں مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا گیا۔ اسٹیٹ بنک کی جانب سے اعلان کی گئی مانیٹری پالیسی میں شرح سود میں 0.50 فیصد کمی کی گئی ہے جس کے بعد شرح سود پانچ سال کی کم ترین سطح پر آگئی ہے۔ کمی کے بعد بنیادی شرح سود 8 فیصد ہوگئی ہے۔

21/03/2015 - 15:55:02 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان