رینجرز پر خودکش حملے میں 6 کلو بارودی مواد استعمال ہوا، ابتدائی رپورٹ
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
ہفتہ مارچ

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 21/03/2015 - 14:40:07 وقت اشاعت: 21/03/2015 - 14:40:07 وقت اشاعت: 21/03/2015 - 14:40:07 وقت اشاعت: 21/03/2015 - 14:36:58 وقت اشاعت: 21/03/2015 - 14:36:58 وقت اشاعت: 21/03/2015 - 14:36:58 وقت اشاعت: 21/03/2015 - 14:35:02 وقت اشاعت: 21/03/2015 - 14:35:02 وقت اشاعت: 21/03/2015 - 14:35:02 وقت اشاعت: 21/03/2015 - 14:31:21 وقت اشاعت: 21/03/2015 - 14:26:09
پچھلی خبریں - مزید خبریں

کراچی

رینجرز پر خودکش حملے میں 6 کلو بارودی مواد استعمال ہوا، ابتدائی رپورٹ

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔21مارچ۔2015ء)کراچی میں رینجرز پر خودکش حملے کی ابتدائی رپورٹ تیار، موٹر سائیکل کا انجن اور چیسیسز نمبر مٹے ہونے اور نمبر پلیٹ نہ ہونے سے مالک کی تلاش میں مشکل ہوگئی ۔کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد میں قلندریہ چوک کے قریب رینجرز پر ہونے والے خود کش حملے کی ابتدائی رپورٹ تیار ہوگئی۔ رپورٹ کے مطابق موٹر سائیکل کا انجن اور چسیسزز نمبر نہیں مل سکا۔

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

21/03/2015 - 14:36:58 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان