جامعہ کراچی، ایل ایل بی سال آخر ضمنی امتحانات برائے 2014 ء کے لئے امتحانی فارم جمع کرانے کی تاریخ کا اعلان

جمعہ 20 مارچ 2015 22:55

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔20مارچ۔2015ء) جامعہ کراچی کے ناظم امتحانات پروفیسر ڈاکٹر ارشد اعظمی کے اعلامیہ کے مطابق ایل ایل بی سال آخر ضمنی امتحانات برائے 2014 ء کے لئے امتحانی فارم 27 مارچ 2015 ء تک بغیر لیٹ فیس کے جمع کرائے جاسکتے ہیں۔

(جاری ہے)

طلبہ اپنے امتحانی 5000/= روپے فیس کے ساتھ متعلقہ کالجز میں جمع کراسکتے ہیں۔

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں