کراچی کی 20 نشستوں پر دوبارہ الیکشن کرائے جائیں، صدر پی ٹی آئی کراچی علی زیدی
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعہ مارچ

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 20/03/2015 - 21:58:38 وقت اشاعت: 20/03/2015 - 21:58:38 وقت اشاعت: 20/03/2015 - 21:55:50 وقت اشاعت: 20/03/2015 - 21:55:50 وقت اشاعت: 20/03/2015 - 21:55:50 وقت اشاعت: 20/03/2015 - 21:52:39 وقت اشاعت: 20/03/2015 - 21:52:39 وقت اشاعت: 20/03/2015 - 21:48:56 وقت اشاعت: 20/03/2015 - 21:48:03 وقت اشاعت: 20/03/2015 - 21:48:03 وقت اشاعت: 20/03/2015 - 21:42:19
پچھلی خبریں - مزید خبریں

کراچی

کراچی کی 20 نشستوں پر دوبارہ الیکشن کرائے جائیں، صدر پی ٹی آئی کراچی علی زیدی

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔20مارچ۔2015ء) پاکستان تحریک انصاف کراچی ڈویژن کے صدر علی زیدی نے مطالبہ کیا ہے کہ کراچی کی 20 نشستوں پر دوبارہ الیکشن کرائے جائیں۔ جمعہ کو جاری اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ ایم کیو ایم الیکشن سیل کے رکن عمیر صدیقی نے خود تسلیم کیا ہے کہ کراچی میں بڑے پیمانے پر جعلی ووٹ ڈالے گئے ہیں۔ واضح رہے کہ رینجرز کے ہاتھوں گرفتار عمیر صدیقی نے انکشاف کیا ہے کہ 2013ء کے عام انتخابات میں ایم کیو ایم کے حق میں اس نے ہزاروں جعلی ووٹ ڈلوائے تھے۔

20/03/2015 - 21:52:39 :وقت اشاعت