صو با ئی محتسب کا وسیع دا ئرہ کا ر ہے عوا م میں آگا ہی کی ضرورت ہے ،اسد اشر ف ملک ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعہ مارچ

مزید مقامی خبریں

وقت اشاعت: 20/03/2015 - 21:29:32 وقت اشاعت: 20/03/2015 - 21:29:32 وقت اشاعت: 20/03/2015 - 21:29:32 وقت اشاعت: 20/03/2015 - 21:28:21 وقت اشاعت: 20/03/2015 - 21:28:21 وقت اشاعت: 20/03/2015 - 21:27:16 وقت اشاعت: 20/03/2015 - 21:19:14 وقت اشاعت: 20/03/2015 - 21:13:37 وقت اشاعت: 20/03/2015 - 21:07:39 وقت اشاعت: 20/03/2015 - 21:07:39 وقت اشاعت: 20/03/2015 - 21:07:39
پچھلی خبریں - مزید خبریں

کراچی

صو با ئی محتسب کا وسیع دا ئرہ کا ر ہے عوا م میں آگا ہی کی ضرورت ہے ،اسد اشر ف ملک

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔20مارچ۔2015ء) صو با ئی محتسب اعلیٰ سندھ اسد اشر ف ملک نے کہا ہے کہ ہما ر ے صو بہ سندھ کو یہ اعزا ز حا صل ہے کہ وفا ق کے بعد سب سے پہلے سندھ میں 1991میں صو با ئی محتسب کا ادا ر ہ قا ئم ہو ا اور اب سندھ کے 16اضلا ع میں ریجنل دفا تر قا ئم ہیں جو کہ ادا رو ں سے متعلق عوا می شکا یا ت کے ازا لے کے لئے کا م کر رہے ہیں اور دیکھنے میں یہ آیا ہے کہ محتسب کے فیصلو ں پر عملدرآمد میں اضا فہ ہو ا ہے تا ہم اس کے سا تھ ساتھ عوا م میں صو با ئی محتسب جیسے ادا ر ے اور اس کے کر دا ر سے متعلق عوا م میں آگا ہی کے لئے ابھی بہت کچھ کر نے کی ضرورت ہے۔

اس با ت کا اظہا ر انہو ں نے" سندھ میں انتظا می انصا ف کی فرا ہمی میں محتسب کا کر دا ر " کے مو ضو ع پر سیمینا ر سے خطا ب کر تے ہو ئے کیا سیمینا ر سے سندھ ہا ئی کو ر ٹ کے جج جنا ب جسٹس حسن فیرو ز نے بحیثیت مہما ن خصو صی خطا ب کیا ۔دیگر مقررین میں زیبیسٹ کی وا ئس چا نسلر وحیدہ مہیسرو دیگر شا مل ہیں اس مو قع پر سا بق صو با ئی محتسب حا ذق الخیری

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

20/03/2015 - 21:27:16 :وقت اشاعت