پولیس نے اورنگی ٹاوٴن اور رضویہ سوسائٹی میں مقابلوں کے بعد 4ملزمان کو گرفتار کرلیا
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعہ مارچ

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 20/03/2015 - 20:37:22 وقت اشاعت: 20/03/2015 - 20:37:22 وقت اشاعت: 20/03/2015 - 20:36:25 وقت اشاعت: 20/03/2015 - 20:36:25 وقت اشاعت: 20/03/2015 - 20:27:44 وقت اشاعت: 20/03/2015 - 20:05:36 وقت اشاعت: 20/03/2015 - 20:05:36 وقت اشاعت: 20/03/2015 - 20:00:21 وقت اشاعت: 20/03/2015 - 19:52:30 وقت اشاعت: 20/03/2015 - 19:46:35 وقت اشاعت: 20/03/2015 - 19:40:50
پچھلی خبریں - مزید خبریں

کراچی

پولیس نے اورنگی ٹاوٴن اور رضویہ سوسائٹی میں مقابلوں کے بعد 4ملزمان کو گرفتار کرلیا

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔20مارچ۔2015ء)پولیس نے اورنگی ٹاوٴن اور رضویہ سوسائٹی میں مقابلوں کے بعد 4ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے ۔پولیس کے مطابق اقبال ٹاوٴن تھانے کی حدود اورنگی ٹاوٴن ساڑھے 11رئیس امرہوی کالونی کے قریب شہریوں سے لوٹ مار میں مصروف 2ملزمان 18سالہ بشیر عرف گٹکا ولد اکبر اور 22سالہ علاوٴ الدین ولد نصیر کو گرفتار کرکے اسلحہ اور مسروقہ سامان برآمد کرلیا ۔جبکہ رضویہ پولیس پارٹی نے چھاپہ مار کارروائی کے دوران جمیل عرف شاکا اور زبیر کو گرفتار کرلیا ۔ملزمان کے 4ساتھی فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے ۔

20/03/2015 - 20:05:36 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان