فا ئر فائٹنگ سیفٹی کے تقا ضوں کو شہر کے مو جودہ تقاضوں سے ہم آہنگ کیا جائے،کمشنر ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعہ مارچ

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 20/03/2015 - 17:46:55 وقت اشاعت: 20/03/2015 - 17:45:35 وقت اشاعت: 20/03/2015 - 17:45:35 وقت اشاعت: 20/03/2015 - 17:42:35 وقت اشاعت: 20/03/2015 - 17:42:35 وقت اشاعت: 20/03/2015 - 17:39:43 وقت اشاعت: 20/03/2015 - 17:39:43 وقت اشاعت: 20/03/2015 - 17:34:50 وقت اشاعت: 20/03/2015 - 17:22:20 وقت اشاعت: 20/03/2015 - 17:19:22 وقت اشاعت: 20/03/2015 - 17:19:22
پچھلی خبریں - مزید خبریں

کراچی

فا ئر فائٹنگ سیفٹی کے تقا ضوں کو شہر کے مو جودہ تقاضوں سے ہم آہنگ کیا جائے،کمشنر کراچی شعیب احمد صدیقی

کراچی ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔20مارچ۔2015ء ) کمشنر کراچی شعیب احمد صدیقی نے کہا ہے کہ حکومت سندھ کراچی شہر کی فا ئر فائٹنگ سیفٹی کے تقا ضے پورے کر نے کیلئے ہر ممکنہ اقدامات کر رہی ہے تاہم کراچی شہر کابڑھتا ہوا عمودی اور افقی پھیلاؤ کا تقا ضہ ہے شہر کی فا ئر فائٹنگ سیفٹی کے تقا ضوں کو شہر کے مو جودہ تقاضوں سے ہم آہنگ کیا جا ئے اور اس کیلئے جامع منصوبہ بندی کے ساتھ اقدامات کئے جائیں۔

وہ نیشنل فورم برائے ماحولیات اور صحت کے زیر اہتمام منعقدہ پانچویں فائر اینڈ سیفٹی کنونشن سے خطاب کر رہے تھے۔کمشنر نے کہا کہ وہ اس سلسلہ میں وفاقی اور صوبائی سطح کے تمام متعلقہ شہر ی اداروں اور نجی اداروں کو چاہئے کہ وہ شہر کو کسی بھی آگ کے باعث رونما ہونے والی کسی بھی ناگہانی صورتحال کے نقصانات سے بچنے کیلئے مر بو ط اقدامات کریں۔

انھوں نے نجی اداروں پر زور دیا کہ وہ شہر میں ایمرجنسی کے تقاضے پورے کر نے کی کوششوں میں اپنا کر دار ادا کریں اور حکومت کے شہری اداروں کے ساتھ تعاون کریں تمام ادارے اپنے بجٹ کا ایک حصہ فائر

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

20/03/2015 - 17:39:43 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان