آنکھوں کے امراض کو روکنے کیلئے آئی کیمپوں کا انعقا د نا گزیر ہے، ارشد وارثی
جمعہ 20 مارچ 2015 17:39
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔20مارچ۔2015ء) فی زما نہ آنکھوں کے بڑھتے ہوئے امراض کو روکنے کے لئے تسلسل کے ساتھ آئی کیمپوں کا انعقاد نا گزیر ہے جبکہ یہ کیمپس روزانہ کی بنیاد پر شہر قائد اور اسکی مضا فا تی بستیوں میں بھی منعقد کئے جا نے چاہئیں ۔ اسی طرح آنکھوں کے امراض کے حوالے سے عمو می آگاہی کے پر وگرامز کا بھی انعقاد ہو نا چاہیے، تاکہ عوام خود کو آنکھوں کی بیماریوں سے تحفظ کے لئے احتیا طی تدابیر اختیار کر سکیں۔
ان خیالا ت کا اظہا ر اسسٹنٹ کمشنر نیو کراچی ضلع وسطی سید ارشد وارثی نے گزشتہ روز حو اعلم الشفا ء ٹرسٹ کے تحت الشیخ آئی اینڈ ذیا بیطس اسپتال بلاک جے نارتھ ناظم آبا د میں منعقد ہ آئی اینڈ ذیا بیطس کیمپ کی افتتامی تقریب سے بحیثیت مہمان خصوصی خطا ب کر تے ہوئے کیا۔(جاری ہے)
اس موقع پر ٹرسٹ کے چیئر مین ممتا ز سماجی اور روحا نی شخصیت شاہ واحد علی رحمانی قادری، روٹری کلب سی ویو کے صد ر شفیق احمد قاسمی، کریم داد جمالی، ریحا نہ حفیظ، سمیر اانو ر، محمدشا کر ، پی آر او بینا فصا حت، ڈاکٹر ارشد روحوی، ارسلان رحمانی و دیگر نے بھی اپنے خیالا ت کا اظہار کیا۔
مہمان خصوصی اسسٹنٹ کمشنر ضلع وسطی نے اپنے خطاب میں ٹرسٹ اور ٹرسٹ کے چیئر مین واحد علی رحمانی کی کاوشوں کو سراہتے ہوئے انہیں زبر دست خراج تحسین پیش کیا اوراپنی جانب سے ہر ممکنہ تعاون کا یقین دلایا۔قبل ازیں شاہ واحد علی رحمانی قادری نے اپنے خطاب میں کہا کہ وہ آئی کیمپوں کے انعقا د کا سلسلہ شہر قائد کے مضا فا تی علا قوں اور غریب ترین بستیوں میں بھی شروع کر چکے ہیں انہوں نے کہا کہ اہل ثروت اور مخیر شخصیات آگے آکر ان کے کام میں معاونت کریں تاکہ غریب و مجبور افراد کو بینائی کی محرومی سے بچایا جا سکے۔ انہیں بروقت طبی امد اد فراہم کر کے معذور ہو نے سے بھی محفوظ رکھا جا سکے واحد علی رحمانی نے بتایا کہ ان کے کیمپ سے ہر سال ہزاروں افراد مستفید ہو تے ہیں۔ اس موقع پر280 مریضوں کے آنکھوں کے فیکو سرجری کے تحت آپریشن کیے گئے اور انہیں تمام ادویا ت بھی مفت فراہم کی گئیں، جبکہ 5400 افراد کی آنکھوں اور شوگر کی اوپی ڈی ہوئی اور 1180 مریضوں میں نزدیک نظر کے چشمے بھی مفت تقسیم کیے گئے۔کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
سپریم کورٹ کو سب نے مذاق بنایا ہوا ہے،چیف جسٹس کے سماعت کے دوران ریمارکس
عوام کو درپیش مسائل کا حل حکومت کی ذمہ داری ہے،شمسہ ماہ جبین
مسجد دیوا اکیڈمی کے امام کی جبری بے دخلی اور قتل کی دھمکیاں ، حکومت تحفظ فراہم کرے،متحدہ علماء محاذ
شہید عبدالحفیظ بجارانی ہمیشہ زندہ اور راہ حق کے مسافروں کیلئے نشان منزل ہونگے،ممتاز حسین سہتو
پری رباب کو آرٹس کونسل کے ایک اسٹیج ڈرامہ میں اہم رول کے لیے کاسٹ کرلیا گیا
سیدنا امیر حمزہؓ شہدائے غزوہ احد ہیں، مولانا عبد الماجد فاروقی
اسرائیل ناجائز ریاست ہے ،پاکستان کے عوام کسی طور تسلیم نہیں کرینگے ،محمد شاداب رضا نقشبندی
کراچی، قربانی کے جانوروں کی مرکزی منڈی 10 مئی سے لگائی جائے گی
ڈپٹی میئر کراچی کا انسداد تجاوزات آپریشن کا جائزہ لینے کے لیے مختلف بازاروں کاد ورہ
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
برائلرگوشت اورفارمی انڈوں کے نرخ
-
وزیر اعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہے‘ سعد رفیق
-
لاہور ہائیکورٹ نے فواد چوہدری کو مزید7روز تک گرفتار کرنے سے روک دیا
-
شکار پور ، قبائلی تنازعے پر مسلح افراد کی فائرنگ سے 2خواتین سمیت3افراد جاں بحق
-
یہ تاثر غلط ہے کہ نواز شریف کا وزیراعظم بننے کا راستہ شہباز نے روکا ،سینیٹر عرفان صدیقی
-
پاکستان خطے میں ہمارااہم شراکت دار ہے ،تعاون مزید مضبوط کرینگے ،امریکہ
-
قانون نافذ کرنے والے اداروں کی یونیفارم پہننا خلافِ قانون ہے،بیرسٹر سیف
-
مریم نواز کا پولیس یونیفارم پہننا معاملہ،اندراج مقدمہ کی درخواست پر پولیس سے جواب طلب
-
گھیراوٴ جلاوٴ اور مار دھاڑ کی گندی سیاست نہیں چل سکتی ہے، سعدرفیق
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ