میٹرک کے امتحانات میں طلباء کیلئے تین مراحل میں سہولیات مہیا کی جائینگی، ناظم امتحانات
جمعہ 20 مارچ 2015 16:47
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔20مارچ۔2015ء)ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے ناظم امتحانات نعمان احسن کے اعلامیہ کے مطابق 7 اپریل سے شروع ہونے والے نویں دسویں کے امتحانات کے حوالے سے طلبہ و طالبات کے لئے تین مراحل میں سہولیات بہم پہچانے کے لئے اقدامات کئے جارہے ہیں۔پہلے مرحلے میں امتحانات سے 22 دن قبل ٹائم ٹیبل(نظام الاوقات) جاری کردیا گیا ہے اور طلباء کے لئے تیاری کے لئے پرچوں کے درمیان کافی گیپ دیا گیا ہے ۔
جسے اساتذہ اور طلبہ و طالبات نے قابل ستائش قرار دیا ہے ۔دوسرے مرحلے میں میں 21 مارچ سے ایڈمٹ کارڈز کا اجراء کیا جارہا ہے اور31 مارچ سے امتحانی مراکز کی تفصیل جاری کی جائیگی۔ یہ اقدامات اس وجہ سے کئے گئے ہیں کہ یہ پاکستان کا سب سے بڑا بورڈ ہے جہاں پر 3 لاکھ سے زائد طلبہ و طالبات امتحان میں شرکت کرتے ہیں۔(جاری ہے)
اتنی بڑی کثیر تعداد میں شرکت کرنے والے طلبہ و طالبات کو سہولیات بہم پہچانا ہماری اولین ترجیحات میں شامل ہے۔
تمام اسکولوں کے سربراہان کی ذمہ داری ہے کہ وہ امتحانات سے قبل طلبہ و طالبات کے ایڈمٹ کارڈز دیئے گئے شیڈول کے مطابق بورڈ ہذا سے حاصل کریں ۔ اور طلبہ و طالبات کو ہر گز بورڈ آفس نہ بھیجیں ناظم امتحانات نے مزید کہا کہ ہم چاہتے ہیں کہ طلبہ و طالبات پُر سکون ماحول میں امتحانات کی تیاری کریں۔اُنہوں نے کہا کہ امتحانی مراکز کی تفصیلات ویب سائٹ پر بھی جار ی کردی جائینگی ۔ جہاں پر طلبہ و طالبات باآسانی اپنے امتحانی مراکز معلو م کرسکتے ہیں۔کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
oجامعہ کراچی ایرانی صدر کو پی ایچ ڈی کی اعزازی سند دے گی
ج*کراچی،عربی سکھانے کا سینٹر قائم، اماراتی قونصل جنرل نے افتتاح کردیا
{سندھ ہائیکورٹ، بانی پی ٹی آئی کی سیکیورٹی یقینی بنانے کا حکم
نیب احتساب کی بجائے عملی طور سیاسی انتقام کا ادارہ بن چکا ہے۔جماعت اسلامی
محمد حسین محنتی کا عالمی مجلس ختم نبوت سندھ کے امیر کی وفات پر اظہار تعزیت
جماعت اسلامی کا مسلح ڈکیتیوں کے خلاف ایس ایس پی آفسز کے باہر احتجاجی مظاہرو ں کا اعلان
صوبائی وزیر ثقافت، سیاحت، نوادرات و آرکائیوز سندھ سید ذوالفقار علی شاہ سے اقوام متحدہ کی تعلیمی سائنسی ..
میٹرک بورڈ، جماعت نہم و دہم کے سالانہ امتحانی فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 23اپریل ہے، چیئرمین بورڈ
اسٹریٹ کرائم کے معاملے پر سیاست سے گریز کیا جائے، تیمور علی مہر
ڈپٹی میئر کراچی سلمان عبداللہ مراد نے بول نیوز دفتر کا دورہ
کپاس کے پیداواری اہداف کا تعین نہیں ہو سکا، اسٹیک ہولڈرز میں تشویش کی لہر
سندھ میں گیس کا ایک اور بڑا ذخیزہ دریافت
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
بلوچستان میں طوفانی بارشوں کے باعث ڈیم ٹوٹ گیا
-
پاکستان میں سیمی کنڈکٹر انڈسٹری کے لئے بڑی صلاحیت موجود ہے.عطاءتارڑ
-
وزیراعظم نے بجلی کے ترسیلی نظام اور تقسیم کار کمپنیوں کی بہتری کیلئے ترجیحی پلان مرتب کرکے آئندہ ہفتے پیش کرنے کی ہدایت کردی
-
بین الاقوامی سرمایہ کاری کے منصوبوں کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کیلئے عالمی شہرت یافتہ ماہرین کی خدمات لی جائیں.شہباز شریف
-
جماعت اسلامی فارم 47 کے تحت مسلط حکومت کے خلاف بڑی تحریک برپا کرے گی
-
لاہور ہائی کورٹ نے فواد چوہدری کو 36 کیسز میں عبوری ضمانت کی درخواست دائر کرنے کے لیے 7 دن کی مہلت دیدی
-
ضروریات زندگی کی بڑھتی قیمتوں سے خاندانوں پر دباﺅبڑھ رہا ہے‘شہریوں کے حقوق اورگڈ گورننس کیلئے اصلاحات ناگزیرہیں.صدر آصف زرداری
-
صرف 2 گیندوں بعد ہی میچ ختم
-
یوٹیلیٹی اسٹورز پر وزیراعظم ریلیف پیکج جاری رکھنے کا فیصلہ، 5 اشیاء پر سبسڈی برقرار
-
راولپنڈی میں بارش رک گئی، پاک نیوزی لینڈ میچ چند اوورز تک محدود کر دیا گیا
-
پی ٹی آئی رہنماء نے الزام لگایا کہ سعودی امداد چوروں کو مضبوط کرنے کی کڑی ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے میں کسٹم اہلکاروں پر فائرنگ کے واقعہ کی مذمت