کراچی، پاکستان علم و ادب شعور و آگہی اور کار ہائے نمایاں انجام دینے والوں سے لبریز ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعہ مارچ

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 20/03/2015 - 16:51:41 وقت اشاعت: 20/03/2015 - 16:51:41 وقت اشاعت: 20/03/2015 - 16:47:56 وقت اشاعت: 20/03/2015 - 16:47:23 وقت اشاعت: 20/03/2015 - 16:46:35 وقت اشاعت: 20/03/2015 - 16:46:35 وقت اشاعت: 20/03/2015 - 16:46:35 وقت اشاعت: 20/03/2015 - 16:24:53 وقت اشاعت: 20/03/2015 - 16:24:53 وقت اشاعت: 20/03/2015 - 16:24:53 وقت اشاعت: 20/03/2015 - 16:23:32
پچھلی خبریں - مزید خبریں

کراچی

کراچی، پاکستان علم و ادب شعور و آگہی اور کار ہائے نمایاں انجام دینے والوں سے لبریز ملک ہے،اظہر عباس ہاشمی

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔20مارچ۔2015ء) پاکستان علم و ادب شعور و آگہی اور کار ہائے نمایاں انجام دینے والوں سے لبریز ملک ہے اور ساکنان شہر قائد کی جانب سے دنیا بھر میں اپنے ملک اورشہر کا نام روشن کرنے والی شخصیات کی پذیرائی کو اپنا فرض سمجھتے ہیں یہ بات ساکنان شہر قائد کے روح رواں اظہر عباس ہاشمی نے کراچی جیم خانہ میں شہر قائد کی چار محترم شخصیات ڈاکٹر جمیل جالبی‘ ڈاکٹر اسلم فرخی ‘سرجن ڈاکٹر ادیب الحسن رضوی اور محترمہ سعدیہ راشد کو اعزازات دینے کی تقریب میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہی۔

اس موقع پر ان شخصیات کو نشان سپاس کیساتھ50 ہزار روپے کا چیک بھی ساکنان شہر قائد کی جانب سے پیش کیا گیا‘ ڈاکٹر جمیل جالبی ناساز طبیعت کی وجہ اور سعدیہ راشد اپنی مصروفیات بناء پر تقریب میں نہیں آسکی تھیں ان کے ایوارڈ دوسری شخصیات نے وصول کئے ایوارڈ وصول کرنے کے بعد اظہار خیال کرتے ہوئے ڈاکٹر اسلم فرخی نے کہا کہ یہ ایک اہم موقع ہے جب ہمارے عہد کے لوگوں کو سراہا جارہا ہے سرجن ادیب الحسن رضوی نے کہا کہ میں آج خود کو خوش قسمت تصور کررہا ہوں اور ایوارڈ دینے پر ساکنان شہر قائد کا شکریہ ادا کرتا ہوں‘ تقریب میں شریک سابق گورنر سندھ ڈاکٹر معین الدین حیدر نے کہا کہ جن کو

مکمل خبر پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

20/03/2015 - 16:46:35 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان