کراچی: متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین کی آرام باغ بم دھماکے کی شدید الفاظ ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعہ مارچ

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 20/03/2015 - 15:11:19 وقت اشاعت: 20/03/2015 - 15:04:38 وقت اشاعت: 20/03/2015 - 15:01:52 وقت اشاعت: 20/03/2015 - 15:01:52 وقت اشاعت: 20/03/2015 - 15:01:52 وقت اشاعت: 20/03/2015 - 15:01:15 وقت اشاعت: 20/03/2015 - 15:00:56 وقت اشاعت: 20/03/2015 - 14:59:04 وقت اشاعت: 20/03/2015 - 14:49:00 وقت اشاعت: 20/03/2015 - 14:49:00 وقت اشاعت: 20/03/2015 - 14:47:36
پچھلی خبریں - مزید خبریں

کراچی

کراچی: متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین کی آرام باغ بم دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت۔

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار . 20 مارچ 2015 ء): متحدہ قومی موونٹ کے قائد الطاف حسین نے آرام باغ بم دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔آخری اطلاعات آنے تک دھماکے میں 20 افراد ذخمی اور ایک بچے سمیت 2 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔ بچے کی عمر 12 سے 15 سال بتائی جا رہی ہے۔ جبکہ دھماکے میں 7 موٹر سائیکل مکمل طور پر تباہ ہو گئیں۔

20/03/2015 - 15:01:15 :وقت اشاعت